بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
| لاگ ان | 25/10/2026 |
دارالافتاء
مناسخہ کی ایک صورت
سوال
نورمحمد مرحوم فوت ہوچکاہے،اس کی وفات کےوقت اس کےورثامیں سے ایک بیوہ (منتظرہ بی بی) اورتین بیٹے(خان محمد،لعل محمد،راج محمد)اورچار بیٹیاں(زری جانہ،زلفو،خیال پرو اوربختی رضا) زندہ تھیں۔پھراس کےبیٹے(خان محمد) کاانتقال ہوا ، اس کےورثامیں سےاس کےدوبیٹے(حبیب الرحمن،حیات الرحمن)، اور پانچ بیٹیاں(گل شاد بیگم،مملکت ،بسمینہ ،زبیرہ اورروبی) زندہ ہیں۔اب مرحوم نورمحمد کاترکہ مذکورہ بالاورثامیں شرعاکس طرح تقسیم ہوگا؟
جواب
میـــــــــــــــــــــــــ(نورمحمد )(720)ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــت
بیوہ بیٹا بیٹا بیٹا بیٹی بیٹی بیٹی بیٹی
منتظرہ خان محمد لعل محمد راج محمد زری جانہ زلفو خیال پرو بختی رضا
90 126 126 63 63 63 63 63
میــــــــ(خان محمد )ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــت
بیٹا بیٹا بیٹی بیٹی بیٹی بیٹی بیٹی
حبیب الرحمن حیات الرحمن گل شادبیگم مملکت بسمینہ زبیرہ روبی
28 28 14 14 14 14 14
الأحیــــــــــــ(720)ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ۔۔۔۔
منتظرہ لعل محمد راج محمد زری جانہ زلفو خیال پرو بختی رضا
90 126 126 63 63 63 63
۔۔۔۔ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــاء
حبیب الرحمن حیات الرحمن گل شادبیگم مملکت بسمینہ زبیرہ روبی
28 28 14 14 14 14 14
بشر ط صدق وثبوت اگرنورمحمدمرحوم کےمذکورہ بالاورثا کےعلاوہ اورکوئی قریبی وارث زندہ موجودنہ ہواوراموات بھی درجہ بالاترتیب سےہوئی ہوں توبعدازادائےحقوق متقدمہ علی الارث مرحوم کاترکہ سات سوبيس(720)حصوںمیں تقسیم کرکےمنتظره كو/72090حصے،لعل محمد،راج محمد میں سےہرایک کو126/720حصے، زری جانہ،زلفو،خیال پرو،بختی رضامیں سےہرایک کو63/720حصے،حبیب الرحمن،حیات الرحمن میں سےہرایک کو28/720حصے،جبکہ گل شادبیگم،مملکت،بسمینہ،زبیرہ اورروبی میں سےہرایک کو14/720حصےملیں گے۔
قال الله تعالى:﴿يُوصِيكُمُ اللَّهُ فِي أَوْلَادِكُمْ لِلذَّكَرِ مِثْلُ حَظِّ الْأُنْثَيَيْنِ﴾[النساء:11]
وقال:﴿فَإِنْ كَانَ لَكُمْ وَلَدٌ فَلَهُنَّ الثُّمُنُ مِمَّا تَرَكْتُمْ﴾[أيضا:12]
تلاش
تلاش
- کتاب العقائد | فتاوئ : 329
-
کتاب الطّہارۃ | فتاوئ : 246
-
کتاب الصلوۃ | فتاوئ : 894
- نمازوں کے اوقات
- اذان واقامت کے احکام
- نمازکاطریقہ اورشرائط وارکان
- نمازکے واجبات
- نمازتوڑنے والے کام
- نمازکومکروہ بنانے والے کام
- سُترہ کے احکام
- امامت اورجماعت کے مسائل
- وترکے احکام
- سُنن اورنوافل
- تراویح
- سجدہ سہوکے احکام
- سجدہ تلاوت کے احکام
- نمازِجمعہ
- نمازِعیدین
- مسافرکی نماز
- مریض اورمعذورکی نماز
- فوت شدہ نمازوں کی قضا
- استسقاء اورکسوف وخسوف کی نماز
- احکامِ میت اورنمازِجنازہ
- باب زلۃ القاری
- ادعیہ
- کتاب الزکوٰۃ | فتاوئ : 455
- کتاب الصوم | فتاوئ : 91
- کتاب الحج | فتاوئ : 112
- کتاب النکاح | فتاوئ : 576
- کتاب الطلاق | فتاوئ : 494
- خلع | فتاوئ : 50
-
ظہار | فتاوئ : 6
-
ایلاء | فتاوئ : 4
-
ثبوتِ نسب | فتاوئ : 7
-
نفقات | فتاوئ : 33
-
حضانت(بچوں کی پرورش کاحق) | فتاوئ : 36
-
عدت کے احکام | فتاوئ : 60
-
کتاب الشرکۃ(شرکت کے احکام) | فتاوئ : 88
- کتاب البیوع(خریدوفروخت) | فتاوئ : 477
-
کتاب الربا(سودکے احکام) | فتاوئ : 102
-
کتاب الکفالۃ(ضمانت،گارنٹی کے احکام) | فتاوئ : 8
-
کتاب المضاربۃ(مضاربت کے احکام) | فتاوئ : 78
-
کتاب القرض والدین | فتاوئ : 82
-
کتاب الودیعۃ والامانۃ(امانت کے احکام) | فتاوئ : 22
-
کتاب الھبۃ(تحفہ کے احکام) | فتاوئ : 177
-
کتاب الاجارۃ(کرایہ داری اورملازمت کے احکام) | فتاوئ : 413
-
کتاب الشفعۃ | فتاوئ : 22
-
کتاب الرھن(گروی کے احکام) | فتاوئ : 8
-
کتاب المزارعۃوالمساقاۃ(مزارعت اورباغبانی کے احکام) | فتاوئ : 32
-
کتاب الصید(شکارکے احکام) | فتاوئ : 3
-
کتاب الذبائح(جانوروں کے ذبح کرنے کے احکام) | فتاوئ : 8
- کتاب الاضحیۃ والعقیقۃ(قربانی اورعقیقہ کے مسائل) | فتاوئ : 199
-
کتاب القسمۃ(تقسیم کے احکام) | فتاوئ : 5
-
کتاب اللقطۃ واللقيط(گری پڑی چیزيابچےکے متعلق احکام) | فتاوئ : 18
- کتاب الایمان والنذور(قسموں اورمنت کے احکام) | فتاوئ : 154
- کتاب القصاص والحدود والدیۃ | فتاوئ : 63
-
کتاب السیروالجہاد | فتاوئ : 2
- کتاب القضاء | فتاوئ : 19
-
کتاب الوکالۃ | فتاوئ : 43
-
کتاب الغصب | فتاوئ : 3
- کتاب الجنایات | فتاوئ : 34
- کتاب الوقف | فتاوئ : 324
-
کتاب الحظروالاباحۃ(حلال وحرام کے احکام) | فتاوئ : 1193
- کھانے پینے کے احکام
- لباس کے احکام
- حجاب کے احکام
- بالوں کے احکام
- زیب وزینت کے مسائل
- ولیمہ کے مسائل
- ناموں کابیان
- ختنہ کابیان
- حلال وحرام کمائی کے مسائل
- علاج معالجہ اوردواؤں کے احکام
- دم ،تعویذاورذکرواذکارکے مسائل
- سلام اورمصافحہ کے مسائل
- تصاویرکے مسائل
- لہولعب،کھیل کود اورمزاح کے مسائل
- شعروشاعری کے مسائل
- جانورپالنے کے احکام
- دیگرمتفرق مسائل
- صدقات نافلہ
-
کتاب الوصیۃ | فتاوئ : 34
- کتاب الفرائض(میراث کے مسائل) | فتاوئ : 388
-
کتاب الشہادۃ (گواہی کے احکام) | فتاوئ : 18
-
کتاب الماذون | فتاوئ : 1
سوال پوچھیں
اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے
سوال پوچھیں