بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

لاگ ان 08/09/2026

دارالافتاء

 

قریہ کبیرہ میں نماز جمعہ کا حکم


سوال

قریہ کبیرہ میں نماز جمعہ پڑھنا فرض ہے یا واجب ہےیا جائز؟اس حوالے سے شہر اور قریہ کبیرہ میں کوئی فرق ہے یا نہیں؟

جواب

             واضح رہےکہ نماز جمعہ کے وجوب ادا میں شہر اور قریہ کبیرہ میں کوئی فرق نہیں،جس طرح شہر میں نماز جمعہ پڑھنا واجب ہے اسی طرح بڑے گاؤں میں بھی نمازِ جمعہ پڑھنا واجب ہے۔

 

تقع فرضا في القصبات والقرى الكبيرة التي فيها أسواق۔(ردالمحتارعلی الدرالمختار،کتاب الصلاۃ،باب الجمعة،ج:3،ص:6)


فتویٰ نمبر : 8938/297/321

دارالا فتاء جامعہ عثمانیہ پشاور



تلاش

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے

سوال پوچھیں