بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

لاگ ان 09/10/2026

دارالافتاء

 

میقات کی تعیین


سوال

 میقات کی تعیین کب ہوئی ؟

جواب

              میقات اس مقام کو کہتے ہیں جہاں  سےحج  یا عمرہ پر جانے والوں كے ليے احرام  باندھنا ضروری ہوتا ہے۔علامہ ابن حجر رحمہ اللہ     نے فتح الباری میں ان کی  تعیین کے سلسلے میں لکھا ہے کہ حجۃ الوداع  کے  موقع پرحضور صلی اللہ علیہ وسلم نے ان میقاتوں کی تعیین كی تھی۔

 

عن أحمد أنه سئل في أي سنة وقت النبي صلى الله عليه و سلم المواقيت فقال عام حج ۔(فتح البارى، كتاب الحج، باب مهل أهل اليمن،ج4،ص166)


فتویٰ نمبر :

دارالا فتاء جامعہ عثمانیہ پشاور



تلاش

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے

سوال پوچھیں