بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
| لاگ ان | 08/09/2026 |
دارالافتاء
مناسخہ کی ایک صورت
سوال
مسمیٰ پری زادگئ فوت ہو گئی ،جس کی وفات کے وقت اس کے ورثا میں ایک بہن(صاحب سلطان) ، دو بھتیجیاں(بختیار بیگم اور شمشاد بیگم)،چچا زاد بھائی کے چار بیٹے(دراج، سجاد احمد، منظور احمداور شمس الرحمن) اور چارچچا زاد بھائی کی بیٹیاں (شاہ روم بیگم، ہمایون بیگم، گلفام بیگم، اور نسیم اقبال) زندہ موجود تھیں۔ اس کے بعد مذکورہ افراد میں سے اس کی بہن (صاحب سلطان) فوت ہوگئی،جس کے ورثا میں سے دو بھتیجیاں(بختیار بیگم اور شمشاد بیگم) چچا زاد بھائی کے چار بیٹے(دراج، سجاد احمد، منظور احمداور شمس الرحمن) اور چار بیٹیاں (شاہ روم بیگم، ہمایون بیگم، گلفام بیگم، اور نسیم اقبال) زندہ رہ گئے۔ پھردراج فوت ہوگیا، جس کے ورثا میں سے اس کا ایک بیٹا (سمیع) ، اور پانچ بیٹیاں(دعا، مسکان، ایمان، صفا، اور مروہ) رہ گئے۔ شریعت کے مطابق وراثت کی تقسیم فرمائیں۔
جواب
میــــــ(پری زادگئی)(56)ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــت
بہن چچا زاد بھائی کے چار بیٹے
صاحب سلطان دراج سجاد احمد منظور احمد شمس الرحمن
7 7 7
میــــــــــــــــ(صاحب سلطان) ـــــــــــــــــــــــــــت
چچا زاد بھائی کے چار بیٹے
دراج سجاد احمد منظور احمد شمس الرحمن
7 7 7
میــــــــــــــ(دراج) ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــت
بیٹا بیٹی بیٹی بیٹی بیٹی بیٹی
سمیع دعا مسکان ایمان صفا مروہ
4 2 2 2 2 2
الاحیــــــــــــــــــــ(192)ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــاء
سجاد احمد منظور احمد شمس الرحمن سمیع دعا مسکان ایمان صفا مروہ
14 14 14 4 2 2 2 2 2
بشرطِ صدق و ثبوت اگرپری زادگئی مرحومہ کے مذکورہ بالا ورثا کے علاوہ اور کوئی قریبی وارث زندہ موجود نہ ہواور اموات بھی مندرجہ بالا ترتیب سے ہوئی ہوں تو بعد از ادائے حقوقِ متقدمہ علی الارث مرحومہ کا ترکہ چھپن(56) حصوں میں تقسیم کر کے سجاد احمد، منظور احمد اور شمس الرحمن میں سے ہرایک کو 14/56حصے، سمیع کو 2/56حصے ، جب کہ دعا، مسکان، ایمان، صفا اور مروہ میں سے ہر ایک کو2/56 حصے دیے جائیں گے۔ جبکہ مرحومہ کی بھتیجیوں اور چچا زاد بھائی کی بیٹیوں کا میراث میں شرعاً کوئی حصہ نہیں بنتا۔
قال الله تعالى: ﴿يُوصِيكُمُ اللَّهُ فِي أَوْلَادِكُمْ لِلذَّكَرِ مِثْلُ حَظِّ الْأُنْثَيَيْنِ﴾. (النساء/11)
وقال: ﴿ إِنِ امْرُؤٌ هَلَكَ لَيْسَ لَهُ وَلَدٌ وَلَهُ أُخْتٌ فَلَهَا نِصْفُ مَا تَرَكَ﴾. (النساء/176)
فأقرب العصبات الابن ... ثم ابن العم لأب وأم ثم ابن العم لأب وإن سفلوا. (الفتاوی الہندیۃ، کتاب الفرائض، الباب الثالث، ج: 6 ص: 451)
وإنما يرث ذوو الأرحام إذا لم يكن أحد من أصحاب الفرائض ممن يرد عليه ولم يكن عصبة (الفتاوی الہندیۃ، کتاب الفرائض، الباب العاشر في ذوي الأرحام، ج: 6 ص: 450)
تلاش
تلاش
- کتاب العقائد | فتاوئ : 314
-
کتاب الطّہارۃ | فتاوئ : 234
-
کتاب الصلوۃ | فتاوئ : 857
- نمازوں کے اوقات
- اذان واقامت کے احکام
- نمازکاطریقہ اورشرائط وارکان
- نمازکے واجبات
- نمازتوڑنے والے کام
- نمازکومکروہ بنانے والے کام
- سُترہ کے احکام
- امامت اورجماعت کے مسائل
- وترکے احکام
- سُنن اورنوافل
- تراویح
- سجدہ سہوکے احکام
- سجدہ تلاوت کے احکام
- نمازِجمعہ
- نمازِعیدین
- مسافرکی نماز
- مریض اورمعذورکی نماز
- فوت شدہ نمازوں کی قضا
- استسقاء اورکسوف وخسوف کی نماز
- احکامِ میت اورنمازِجنازہ
- باب زلۃ القاری
- ادعیہ
- کتاب الزکوٰۃ | فتاوئ : 434
- کتاب الصوم | فتاوئ : 90
- کتاب الحج | فتاوئ : 111
- کتاب النکاح | فتاوئ : 551
- کتاب الطلاق | فتاوئ : 475
- خلع | فتاوئ : 48
-
ظہار | فتاوئ : 6
-
ایلاء | فتاوئ : 4
-
ثبوتِ نسب | فتاوئ : 6
-
نفقات | فتاوئ : 33
-
حضانت(بچوں کی پرورش کاحق) | فتاوئ : 36
-
عدت کے احکام | فتاوئ : 58
-
کتاب الشرکۃ(شرکت کے احکام) | فتاوئ : 86
- کتاب البیوع(خریدوفروخت) | فتاوئ : 461
-
کتاب الربا(سودکے احکام) | فتاوئ : 98
-
کتاب الکفالۃ(ضمانت،گارنٹی کے احکام) | فتاوئ : 8
-
کتاب المضاربۃ(مضاربت کے احکام) | فتاوئ : 75
-
کتاب القرض والدین | فتاوئ : 75
-
کتاب الودیعۃ والامانۃ(امانت کے احکام) | فتاوئ : 21
-
کتاب الھبۃ(تحفہ کے احکام) | فتاوئ : 171
-
کتاب الاجارۃ(کرایہ داری اورملازمت کے احکام) | فتاوئ : 385
-
کتاب الشفعۃ | فتاوئ : 21
-
کتاب الرھن(گروی کے احکام) | فتاوئ : 6
-
کتاب المزارعۃوالمساقاۃ(مزارعت اورباغبانی کے احکام) | فتاوئ : 31
-
کتاب الصید(شکارکے احکام) | فتاوئ : 3
-
کتاب الذبائح(جانوروں کے ذبح کرنے کے احکام) | فتاوئ : 7
- کتاب الاضحیۃ والعقیقۃ(قربانی اورعقیقہ کے مسائل) | فتاوئ : 197
-
کتاب القسمۃ(تقسیم کے احکام) | فتاوئ : 5
-
کتاب اللقطۃ واللقيط(گری پڑی چیزيابچےکے متعلق احکام) | فتاوئ : 18
- کتاب الایمان والنذور(قسموں اورمنت کے احکام) | فتاوئ : 146
- کتاب القصاص والحدود والدیۃ | فتاوئ : 58
-
کتاب السیروالجہاد | فتاوئ : 2
- کتاب القضاء | فتاوئ : 19
-
کتاب الوکالۃ | فتاوئ : 40
-
کتاب الغصب | فتاوئ : 3
- کتاب الجنایات | فتاوئ : 34
- کتاب الوقف | فتاوئ : 316
-
کتاب الحظروالاباحۃ(حلال وحرام کے احکام) | فتاوئ : 1155
- کھانے پینے کے احکام
- لباس کے احکام
- حجاب کے احکام
- بالوں کے احکام
- زیب وزینت کے مسائل
- ولیمہ کے مسائل
- ناموں کابیان
- ختنہ کابیان
- حلال وحرام کمائی کے مسائل
- علاج معالجہ اوردواؤں کے احکام
- دم ،تعویذاورذکرواذکارکے مسائل
- سلام اورمصافحہ کے مسائل
- تصاویرکے مسائل
- لہولعب،کھیل کود اورمزاح کے مسائل
- شعروشاعری کے مسائل
- جانورپالنے کے احکام
- دیگرمتفرق مسائل
- صدقات نافلہ
-
کتاب الوصیۃ | فتاوئ : 32
- کتاب الفرائض(میراث کے مسائل) | فتاوئ : 374
-
کتاب الشہادۃ (گواہی کے احکام) | فتاوئ : 18
-
کتاب الماذون | فتاوئ : 1
سوال پوچھیں
اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے
سوال پوچھیں