بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
| لاگ ان | 23/10/2026 |
دارالافتاء
نماز میں قومہ یا جلسہ نہ کرنے کا حکم
سوال
نماز کے اندر قومہ اور جلسہ کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ا(1)گر کوئی شخص نماز میں قومہ یا جلسہ مکمل طور پر ادا نہیں کرتاجان بوجھ کر یا بھول کر یا مسئلہ سے ناواقفیت کی بنا پر اور سجدہ سہو بھی نہیں کرتا توایسے شخص کی نماز ادا ہوگی یا نہیں؟ (2)اور اب تک جو نمازیں اس طرح پڑھی ہیں ان کا کیا حکم ہے؟(3)اور اگر کوئی شخص قومہ اور جلسہ کرے لیکن اس میں تعدیل نہ کرے تو اس کی نماز ادا ہو گی یا نہیں؟
جواب
واضح رہے کہ نماز میں قومہ اور جلسہ واجب اوراس میں تعدیل سنت ہے۔صورت مسئولہ کے مطابق (1) اگر کوئی شخص نماز میں جان بوجھ کر قومہ یا جلسہ مکمل طور پر ادا نہ کرے توسجدہ سہو سےاس کاجبیرہ نہیں ہوسکتا لہذا نماز کے وقت گزرنے سے پہلے پہلے اس پر نماز کا اعادہ ضروری ہےجب کہ وقت گزرنے کے بعد اعادہ نہیں البتہ گناہ گارہوگا، اور اگر بھول کر یا مسئلہ سے ناواقفیت کی بنا پر قومہ یا جلسہ ادا نہ کرے تو سجدہ سہو کرے گااگرسجدہ سہو بھی ادا نہ کرے تو وقت گزرنے سے پہلے پہلے اس پر نماز کا اعادہ ضروری ہےجب کہ وقت گزرنے کے بعد اعادہ نہیں البتہ گناہ گار ہوگا،(2) اور جو نمازیں اب تک اس طرح پڑھی ہیں وہ اگرچہ ادا متصور ہوں گی لیکن ایسا شخص گناہ گار ہو گا(3)اوراگرکوئی شخص قومہ اور جلسہ کرے لیکن اس ميں تعدیل نہ کرے تو اس پر سجدہ سہو لازم نہیں اوراس کی نماز ادا ہوگی لیکن ایسا شخص گناہ گار ہوگا۔
عن أبي مسعود الأنصاري البدري قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم "لاتجزئ صلاة لا يقيم فيها الرجل يعني صلبه في الركوع والسجود"(جامع الترمذی، ابواب الصلاۃ، باب ماجاء فیمن لایقیم صلبہ، رقم الحدیث:256)
( وتعديل الأركان ) أي تسكين الجوارح قدر تسبيحة في الركوع والسجود وكذا في الرفع منهما على ما اختاره الكمال۔(الدرالمختار علی صدرردالمحتار، کتاب الصلاۃ، باب صفۃ الصلاۃ،ج:2، ص:157)
المصلي إذا ركع ولم يرفع رأسه من الركوع حتى خر ساجدا ساهيا تجوز صلاته في قول أبي حنيفة ومحمد وعليه السهو ا هـ وفي المحيط لو ترك تعديل الأركان أو القومة التي بين الركوع والسجود ساهيا لزمه سجود السهو ا هـ فيكون حكم الجلسة بين السجدتين كذلك لأن الكلام فيهما واحد والقول بوجوب الكل هو مختار المحقق ابن الهمام۔(البحرالرائق، کتاب الصلوۃ، باب صفۃ الصلوۃ، ج:1، ص:524)
ولو ترك القومة ساهيا بأن انحط من الركوع ساجدا ففي فتاوى قاضيخان أن عليه السجود عند أبي حنيفة ومحمد وهو يقتضي وجوبها عندهما۔(فتح القدیر، کتاب الصلوۃ، باب سجود السہوا، ج:1، ص:438)
قوله ( وإعادتها بتركه عمدا ) أي ما دام الوقت باقيا وكذا في السهو ان لم يسجد له وإن لم يعدها حتى خرج الوقت تسقط مع النقصان وكراهة التحريم ويكون فاسقا آثما۔(حاشیۃ الطحطاوی علی مراقي الفلاح، كتاب الصلوة، فصل فى بيان واجبات الصلوة، ص:200)
قوله ( وإليه ذهب المحقق الخ ) واختار الكرخي ان التعديل في القومة والجلسة سنة على قولهما وفرق بينه وبين تعديل الأركان بأنه في الأركان لتكميل الفرض وفي القومة والجلسة لتكميل الواجب ومكمل الفرض واجب ومكمل الواجب سنة إظهارا للتفاوت بينهما وهو المشهور وقال الجرجاني ان التعديل عندهما مطلقا سنة۔(حاشیۃ الطحطاوی علی مراقي الفلاح، كتاب الصلوة، فصل فى بيان واجبات الصلوة، ص:202)
تلاش
تلاش
- کتاب العقائد | فتاوئ : 329
-
کتاب الطّہارۃ | فتاوئ : 246
-
کتاب الصلوۃ | فتاوئ : 894
- نمازوں کے اوقات
- اذان واقامت کے احکام
- نمازکاطریقہ اورشرائط وارکان
- نمازکے واجبات
- نمازتوڑنے والے کام
- نمازکومکروہ بنانے والے کام
- سُترہ کے احکام
- امامت اورجماعت کے مسائل
- وترکے احکام
- سُنن اورنوافل
- تراویح
- سجدہ سہوکے احکام
- سجدہ تلاوت کے احکام
- نمازِجمعہ
- نمازِعیدین
- مسافرکی نماز
- مریض اورمعذورکی نماز
- فوت شدہ نمازوں کی قضا
- استسقاء اورکسوف وخسوف کی نماز
- احکامِ میت اورنمازِجنازہ
- باب زلۃ القاری
- ادعیہ
- کتاب الزکوٰۃ | فتاوئ : 455
- کتاب الصوم | فتاوئ : 91
- کتاب الحج | فتاوئ : 112
- کتاب النکاح | فتاوئ : 576
- کتاب الطلاق | فتاوئ : 494
- خلع | فتاوئ : 50
-
ظہار | فتاوئ : 6
-
ایلاء | فتاوئ : 4
-
ثبوتِ نسب | فتاوئ : 7
-
نفقات | فتاوئ : 33
-
حضانت(بچوں کی پرورش کاحق) | فتاوئ : 36
-
عدت کے احکام | فتاوئ : 60
-
کتاب الشرکۃ(شرکت کے احکام) | فتاوئ : 88
- کتاب البیوع(خریدوفروخت) | فتاوئ : 477
-
کتاب الربا(سودکے احکام) | فتاوئ : 102
-
کتاب الکفالۃ(ضمانت،گارنٹی کے احکام) | فتاوئ : 8
-
کتاب المضاربۃ(مضاربت کے احکام) | فتاوئ : 78
-
کتاب القرض والدین | فتاوئ : 82
-
کتاب الودیعۃ والامانۃ(امانت کے احکام) | فتاوئ : 22
-
کتاب الھبۃ(تحفہ کے احکام) | فتاوئ : 177
-
کتاب الاجارۃ(کرایہ داری اورملازمت کے احکام) | فتاوئ : 413
-
کتاب الشفعۃ | فتاوئ : 22
-
کتاب الرھن(گروی کے احکام) | فتاوئ : 8
-
کتاب المزارعۃوالمساقاۃ(مزارعت اورباغبانی کے احکام) | فتاوئ : 32
-
کتاب الصید(شکارکے احکام) | فتاوئ : 3
-
کتاب الذبائح(جانوروں کے ذبح کرنے کے احکام) | فتاوئ : 8
- کتاب الاضحیۃ والعقیقۃ(قربانی اورعقیقہ کے مسائل) | فتاوئ : 199
-
کتاب القسمۃ(تقسیم کے احکام) | فتاوئ : 5
-
کتاب اللقطۃ واللقيط(گری پڑی چیزيابچےکے متعلق احکام) | فتاوئ : 18
- کتاب الایمان والنذور(قسموں اورمنت کے احکام) | فتاوئ : 154
- کتاب القصاص والحدود والدیۃ | فتاوئ : 63
-
کتاب السیروالجہاد | فتاوئ : 2
- کتاب القضاء | فتاوئ : 19
-
کتاب الوکالۃ | فتاوئ : 43
-
کتاب الغصب | فتاوئ : 3
- کتاب الجنایات | فتاوئ : 34
- کتاب الوقف | فتاوئ : 324
-
کتاب الحظروالاباحۃ(حلال وحرام کے احکام) | فتاوئ : 1193
- کھانے پینے کے احکام
- لباس کے احکام
- حجاب کے احکام
- بالوں کے احکام
- زیب وزینت کے مسائل
- ولیمہ کے مسائل
- ناموں کابیان
- ختنہ کابیان
- حلال وحرام کمائی کے مسائل
- علاج معالجہ اوردواؤں کے احکام
- دم ،تعویذاورذکرواذکارکے مسائل
- سلام اورمصافحہ کے مسائل
- تصاویرکے مسائل
- لہولعب،کھیل کود اورمزاح کے مسائل
- شعروشاعری کے مسائل
- جانورپالنے کے احکام
- دیگرمتفرق مسائل
- صدقات نافلہ
-
کتاب الوصیۃ | فتاوئ : 34
- کتاب الفرائض(میراث کے مسائل) | فتاوئ : 388
-
کتاب الشہادۃ (گواہی کے احکام) | فتاوئ : 18
-
کتاب الماذون | فتاوئ : 1
سوال پوچھیں
اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے
سوال پوچھیں