بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
| لاگ ان | 08/09/2026 |
دارالافتاء
مناسخہ کی ایک صورت
سوال
مسمی بخشش فوت ہو گیا ، وفات کے وقت اس کے ورثا میں اس کا ایک بیٹا(ارشد بخشش) دو بیٹیاں(نسیم بانو اور نور جہاں) زندہ موجود تھے۔ اس کے بعد مذکورہ افراد میں سے اس کا بیٹا(ارشد بخشش) فوت ہوگیا،جس کے ورثا میں سے دو بہنیں(نسیم بانو اور نور جہاں) اور آٹھ چچا زاد بھائی(طارق، شوکت، ارشاد، اجمل، وحید، ممتاز، عظیم، نوشاد) زندہ رہ گئے۔ پھر نسیم بانو فوت ہوگئی، جس کے ورثا میں سے اس کا شوہر(محمد اشرف) ، پانچ بیٹے(محمد حسین، عابد حسین، ساجد حسین، واحد حسین اور حسن) اور دو بیٹیاں(نادیہ اشرف اور فرزانہ اشرف) رہ گئے۔ شریعت کے مطابق وراثت کی تقسیم فرمائیں۔
جواب
میــــــــــــــــ(بخشش)(192)ـــــــــــــت
بیٹا بیٹی بیٹی
ارشد بخشش نسیم بانو نورجہاں
48
میــــــــ(ارشدبخشش)ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــت
بہن بہن آٹھ چچا زاد بھائی
نسیم بانو نور جہاں 1۔طارق 2۔شوکت 3۔ارشاد 4۔اجمل 5۔وحید 6۔ممتاز 7۔ عظیم 8۔ نوشاد
32 4 4 4 4 4 4 4 4
میـــــــــــ(نسیم بانو)ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــت
شوہر بیٹا بیٹا بیٹا بیٹا بیٹا بیٹی بیٹی
محمد اشرف محمد حسین عابد حسین ساجد حسین واحد حسین حسن نادیہ اشرف فرزانہ اشرف
20 10 10 10 10 10 5 5
الاحیــــــــــ(192)ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ۔۔۔
نور جہاں طارق شوکت ارشاد اجمل وحید ممتاز عظیم نوشاد محمد اشرف
80 4 4 4 4 4 4 4 4 20
۔۔۔ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــاء
محمد حسین عابد حسین ساجد حسین واحد حسین حسن نادیہ اشرف فرزانہ اشرف
10 10 10 10 10 5 5
بشرطِ صدق و ثبوت اگربخشش مرحوم کے مذکورہ بالا ورثا کے علاوہ اور کوئی قریبی وارث زندہ موجود نہ ہواور اموات بھی مندرجہ بالا ترتیب سے ہوئی ہوں تو بعد از ادائے حقوقِ متقدمہ علی الارث مرحوم کا ترکہ ایک سو بانوے 192 حصوں میں تقسیم کر کے نورجہاں کو80/192حصے، طارق، شوکت، ارشاد، اجمل، وحید، ممتاز، عظیم اور نوشاد میں سے ہر ایک کو 4/192حصے، محمداشرف کو 20/192حصے، محمد حسین، عابد حسین، ساجد حسین، واحد حسین اور حسن میں سے ہر ایک کو 10/192حصے جب کہ نادیہ اشرف اور فرزانہ اشرف میں سے ہر ایک کو 5/192 حصے دیے جائیں گے۔
قال الله تعالى: ﴿يُوصِيكُمُ اللَّهُ فِي أَوْلَادِكُمْ لِلذَّكَرِ مِثْلُ حَظِّ الْأُنْثَيَيْنِ﴾. (النساء/11)
وقال: ﴿فَإِنْ كَانَ لَهُنَّ وَلَدٌ فَلَكُمُ الرُّبُعُ مِمَّا تَرَكْنَ مِنْ بَعْدِ وَصِيَّةٍ يُوصِينَ بِهَا أَوْ دَيْنٍ﴾. (النساء/12)
وقال: ﴿فَإِنْ كَانَتَا اثْنَتَيْنِ فَلَهُمَا الثُّلُثَانِ مِمَّا تَرَكَ﴾. (النساء/176)
فأقرب العصبات الابن ... ثم ابن العم لأب وأم. (الفتاوی الہندیۃ، کتاب الفرائض، الباب الثالث، ج: 6 ص: 451)
تلاش
تلاش
- کتاب العقائد | فتاوئ : 314
-
کتاب الطّہارۃ | فتاوئ : 234
-
کتاب الصلوۃ | فتاوئ : 857
- نمازوں کے اوقات
- اذان واقامت کے احکام
- نمازکاطریقہ اورشرائط وارکان
- نمازکے واجبات
- نمازتوڑنے والے کام
- نمازکومکروہ بنانے والے کام
- سُترہ کے احکام
- امامت اورجماعت کے مسائل
- وترکے احکام
- سُنن اورنوافل
- تراویح
- سجدہ سہوکے احکام
- سجدہ تلاوت کے احکام
- نمازِجمعہ
- نمازِعیدین
- مسافرکی نماز
- مریض اورمعذورکی نماز
- فوت شدہ نمازوں کی قضا
- استسقاء اورکسوف وخسوف کی نماز
- احکامِ میت اورنمازِجنازہ
- باب زلۃ القاری
- ادعیہ
- کتاب الزکوٰۃ | فتاوئ : 434
- کتاب الصوم | فتاوئ : 90
- کتاب الحج | فتاوئ : 111
- کتاب النکاح | فتاوئ : 551
- کتاب الطلاق | فتاوئ : 475
- خلع | فتاوئ : 48
-
ظہار | فتاوئ : 6
-
ایلاء | فتاوئ : 4
-
ثبوتِ نسب | فتاوئ : 6
-
نفقات | فتاوئ : 33
-
حضانت(بچوں کی پرورش کاحق) | فتاوئ : 36
-
عدت کے احکام | فتاوئ : 58
-
کتاب الشرکۃ(شرکت کے احکام) | فتاوئ : 86
- کتاب البیوع(خریدوفروخت) | فتاوئ : 461
-
کتاب الربا(سودکے احکام) | فتاوئ : 98
-
کتاب الکفالۃ(ضمانت،گارنٹی کے احکام) | فتاوئ : 8
-
کتاب المضاربۃ(مضاربت کے احکام) | فتاوئ : 75
-
کتاب القرض والدین | فتاوئ : 75
-
کتاب الودیعۃ والامانۃ(امانت کے احکام) | فتاوئ : 21
-
کتاب الھبۃ(تحفہ کے احکام) | فتاوئ : 171
-
کتاب الاجارۃ(کرایہ داری اورملازمت کے احکام) | فتاوئ : 385
-
کتاب الشفعۃ | فتاوئ : 21
-
کتاب الرھن(گروی کے احکام) | فتاوئ : 6
-
کتاب المزارعۃوالمساقاۃ(مزارعت اورباغبانی کے احکام) | فتاوئ : 31
-
کتاب الصید(شکارکے احکام) | فتاوئ : 3
-
کتاب الذبائح(جانوروں کے ذبح کرنے کے احکام) | فتاوئ : 7
- کتاب الاضحیۃ والعقیقۃ(قربانی اورعقیقہ کے مسائل) | فتاوئ : 197
-
کتاب القسمۃ(تقسیم کے احکام) | فتاوئ : 5
-
کتاب اللقطۃ واللقيط(گری پڑی چیزيابچےکے متعلق احکام) | فتاوئ : 18
- کتاب الایمان والنذور(قسموں اورمنت کے احکام) | فتاوئ : 146
- کتاب القصاص والحدود والدیۃ | فتاوئ : 58
-
کتاب السیروالجہاد | فتاوئ : 2
- کتاب القضاء | فتاوئ : 19
-
کتاب الوکالۃ | فتاوئ : 40
-
کتاب الغصب | فتاوئ : 3
- کتاب الجنایات | فتاوئ : 34
- کتاب الوقف | فتاوئ : 316
-
کتاب الحظروالاباحۃ(حلال وحرام کے احکام) | فتاوئ : 1155
- کھانے پینے کے احکام
- لباس کے احکام
- حجاب کے احکام
- بالوں کے احکام
- زیب وزینت کے مسائل
- ولیمہ کے مسائل
- ناموں کابیان
- ختنہ کابیان
- حلال وحرام کمائی کے مسائل
- علاج معالجہ اوردواؤں کے احکام
- دم ،تعویذاورذکرواذکارکے مسائل
- سلام اورمصافحہ کے مسائل
- تصاویرکے مسائل
- لہولعب،کھیل کود اورمزاح کے مسائل
- شعروشاعری کے مسائل
- جانورپالنے کے احکام
- دیگرمتفرق مسائل
- صدقات نافلہ
-
کتاب الوصیۃ | فتاوئ : 32
- کتاب الفرائض(میراث کے مسائل) | فتاوئ : 374
-
کتاب الشہادۃ (گواہی کے احکام) | فتاوئ : 18
-
کتاب الماذون | فتاوئ : 1
سوال پوچھیں
اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے
سوال پوچھیں