بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
| لاگ ان | 23/10/2026 |
دارالافتاء
درختوں پر چھوڑنے کی شرط کے ساتھ پھل فروخت کرنا
سوال
کیا کچا پھل فروخت کر کے پکنے تک بطورِ شرط درختوں پر چھوڑنے سے بیع فاسد ہوتی ہے ، جیسا کہ فقہ حنفی کے متون سے معلوم ہوتا ہے یا عرفِ عام کی وجہ سے ایسی شرط لگانا جائز ہے؟
جواب
واضح رہے کہ پھلوں کی بیع میں پھلوں کو پکنے تک درختوں پر چھوڑنے کی شرط لگانامقتضاے عقد کے خلاف ہے اور جو شرط مقتضاے عقد کے خلاف ہو اس سے بیع فاسد ہوتی ہے، البتہ امام محمدؒ کے نزدیک اس میں یہ تفصیل ہے کہ اگر پھل بڑھ جانے کے بعد بیع ہوجائے اور اس میں پھلوں کو پکنے تک درختوں پر چھوڑنے کی شرط لگائی جائے تو تعامل الناس کی وجہ سے استحساناً یہ جائز ہے، لیکن اگر پھل بڑھ جانے سے پہلے بیع ہوجائے اور اس میں یہ شرط لگائی جائے تو تعامل الناس نہ ہونے کی وجہ سے امام محمدؒ کے نزدیک بھی یہ صورت جائز نہیں۔ تاہم علامہ ابن ہمامؒ کے قول کے مطابق امام محمدؒ کے اس فرق کی وجہ تعامل الناس اور عرفِ عام ہے، لہذا موجودہ دور میں اگر پھل بڑھ جانے سے پہلے فروخت کرنے اور پکنے تک درختوں پر چھوڑنے کا عرف ہو تو استحساناً یہ صورت بھی جائز ہوگی۔
وإن شرط تركها على النخيل فسد البيع لأنه شرط لا يقتضيه العقد۔۔۔وكذا إذا تناهى عظمهاعند أبي حنيفة وأبي يوسف رحمهما الله لما قلنا واستحسنه محمد رحمه الله للعادة بخلاف ما إذا لم يتناه عظمها لأنه شرط فيه الجزء المعدوم وهو الذي يزيد لمعنى من الأرض أو الشجر۔(الهداية، كتاب البيوع، ج:5،ص:24)
وجه قول محمد فى المتناهى الاستحسان بالتعامل لأنهم تعارفوا التعامل كذلك فيما تناهى عظمه فهو شرط يقتضيه العقد۔۔۔ولا يخفى أن الوجه لا يتم فى الفرق لمحمد إلا بادعاء عدم العرف فيما لم يتناهى عظمه إذ القياس عدم الصحة للشرط الذى لا يقتضيه العقد فى المتناهى وغيره خرج منه المتناهى للتعامل فكون ما لم يتناهى على أصل القياس إنما يكون لعدم التعامل فيه۔(فتح القدير، كتاب البيوع، ج:5، ص:490)
ويظهر من كلام ابن همام أيضا أن العرف إذا جرى ببيع الثمار بعد بدو الصلاح بشرط الترك واشتدت إليه الحاجة كان قياس قول محمدؒ الجواز، وإن لم يتناه عظم الثمار؛لأنه أجاز شرط الترك بعد ما تناهي عظمها للعرف والضروة۔(تكملة فتح الملهم، كتاب البيوع، حكم مايتعامل الناس اليوم، ج:1،ص:395)
فقد اتضح مما ذكرناه وضوح الشمس بحيث لم يبق ريب ولا لبس،أنه لو جرى التعامل المستفيض في بيع الثمار قبل بدو الصلاح بشرط تركها حتى تنضج يصح البيع عند محمدؒ ؛ لأنه صريح كلام الفتح السابق۔۔۔۔ فاشتراط ترك الثمار البارزة حتى تنضج، وإن كان شرطا لا يقتضيه العقد ولا يلائمه وفيه نفع لأحدالمتعاقدين، لكن حيث جرى به العرف الشائع في بلادنا واستفاض بين الخاص والعام فيكون معتبرا، وعليه يكون صحة بيع الثمار البارزة بشرط تركها حتى تنضج اتفاقية۔(شرح المجلة لمحمد خالد الآتاسي، الباب الثاني في بيان المسائل المتعلقة بالبيع، الفصل الثاني في ما يجوز بيعه ومالا يجوز، المادة:206، ج:2، ص:95۔ 96)
تلاش
تلاش
- کتاب العقائد | فتاوئ : 329
-
کتاب الطّہارۃ | فتاوئ : 246
-
کتاب الصلوۃ | فتاوئ : 894
- نمازوں کے اوقات
- اذان واقامت کے احکام
- نمازکاطریقہ اورشرائط وارکان
- نمازکے واجبات
- نمازتوڑنے والے کام
- نمازکومکروہ بنانے والے کام
- سُترہ کے احکام
- امامت اورجماعت کے مسائل
- وترکے احکام
- سُنن اورنوافل
- تراویح
- سجدہ سہوکے احکام
- سجدہ تلاوت کے احکام
- نمازِجمعہ
- نمازِعیدین
- مسافرکی نماز
- مریض اورمعذورکی نماز
- فوت شدہ نمازوں کی قضا
- استسقاء اورکسوف وخسوف کی نماز
- احکامِ میت اورنمازِجنازہ
- باب زلۃ القاری
- ادعیہ
- کتاب الزکوٰۃ | فتاوئ : 455
- کتاب الصوم | فتاوئ : 91
- کتاب الحج | فتاوئ : 112
- کتاب النکاح | فتاوئ : 576
- کتاب الطلاق | فتاوئ : 494
- خلع | فتاوئ : 50
-
ظہار | فتاوئ : 6
-
ایلاء | فتاوئ : 4
-
ثبوتِ نسب | فتاوئ : 7
-
نفقات | فتاوئ : 33
-
حضانت(بچوں کی پرورش کاحق) | فتاوئ : 36
-
عدت کے احکام | فتاوئ : 60
-
کتاب الشرکۃ(شرکت کے احکام) | فتاوئ : 88
- کتاب البیوع(خریدوفروخت) | فتاوئ : 477
-
کتاب الربا(سودکے احکام) | فتاوئ : 102
-
کتاب الکفالۃ(ضمانت،گارنٹی کے احکام) | فتاوئ : 8
-
کتاب المضاربۃ(مضاربت کے احکام) | فتاوئ : 78
-
کتاب القرض والدین | فتاوئ : 82
-
کتاب الودیعۃ والامانۃ(امانت کے احکام) | فتاوئ : 22
-
کتاب الھبۃ(تحفہ کے احکام) | فتاوئ : 177
-
کتاب الاجارۃ(کرایہ داری اورملازمت کے احکام) | فتاوئ : 413
-
کتاب الشفعۃ | فتاوئ : 22
-
کتاب الرھن(گروی کے احکام) | فتاوئ : 8
-
کتاب المزارعۃوالمساقاۃ(مزارعت اورباغبانی کے احکام) | فتاوئ : 32
-
کتاب الصید(شکارکے احکام) | فتاوئ : 3
-
کتاب الذبائح(جانوروں کے ذبح کرنے کے احکام) | فتاوئ : 8
- کتاب الاضحیۃ والعقیقۃ(قربانی اورعقیقہ کے مسائل) | فتاوئ : 199
-
کتاب القسمۃ(تقسیم کے احکام) | فتاوئ : 5
-
کتاب اللقطۃ واللقيط(گری پڑی چیزيابچےکے متعلق احکام) | فتاوئ : 18
- کتاب الایمان والنذور(قسموں اورمنت کے احکام) | فتاوئ : 154
- کتاب القصاص والحدود والدیۃ | فتاوئ : 63
-
کتاب السیروالجہاد | فتاوئ : 2
- کتاب القضاء | فتاوئ : 19
-
کتاب الوکالۃ | فتاوئ : 43
-
کتاب الغصب | فتاوئ : 3
- کتاب الجنایات | فتاوئ : 34
- کتاب الوقف | فتاوئ : 324
-
کتاب الحظروالاباحۃ(حلال وحرام کے احکام) | فتاوئ : 1193
- کھانے پینے کے احکام
- لباس کے احکام
- حجاب کے احکام
- بالوں کے احکام
- زیب وزینت کے مسائل
- ولیمہ کے مسائل
- ناموں کابیان
- ختنہ کابیان
- حلال وحرام کمائی کے مسائل
- علاج معالجہ اوردواؤں کے احکام
- دم ،تعویذاورذکرواذکارکے مسائل
- سلام اورمصافحہ کے مسائل
- تصاویرکے مسائل
- لہولعب،کھیل کود اورمزاح کے مسائل
- شعروشاعری کے مسائل
- جانورپالنے کے احکام
- دیگرمتفرق مسائل
- صدقات نافلہ
-
کتاب الوصیۃ | فتاوئ : 34
- کتاب الفرائض(میراث کے مسائل) | فتاوئ : 388
-
کتاب الشہادۃ (گواہی کے احکام) | فتاوئ : 18
-
کتاب الماذون | فتاوئ : 1
سوال پوچھیں
اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے
سوال پوچھیں