بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
| لاگ ان | 08/09/2026 |
دارالافتاء
مناسخہ کی ایک صورت
سوال
شہباز خان فوت ہو چکا ہے جس کے ورثا میں سے ایک بیٹا (نور محمد) اور دو بیٹیاں (خیر نور، کرم نور) زندہ موجود تھیں، پھر خیر نور کا انتقال ہوا جس کے ورثامیں سے تین بیٹے ( علی زمان، محمد زمان اور غلام سرور ) زندہ موجود ہیں، اس کے بعدکرم نور کا انتقال ہوا جس کے ورثا میں سے ایک بیٹی (اختر نساء) اور ایک بھائی (نور محمد) زندہ موجود تھے،پھر اس کے بعد نور محمد کا انتقال ہوا جس کے ورثا میں سے دو بیٹے (منصف، محمد آمین) اور تین بیٹیاں ( چاننی خانہ، صفیہ نور اور رقیہ) زندہ موجود ہیں۔ اب ان کے درمیان تقسیم میراث کس طرح ہوگی؟
جواب
میــــــــــــــ(شہباز خان)ـــــــــــــــ(168)ـــــــــــــــــت
بیٹا بیٹی بیٹی
نور محمد خیر نور کرم نور
میـــــــــــــ(خیر نور)ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــت
بیٹا بیٹا بیٹا
علی زمان محمد زمان غلام سرور
14 14 14
میــــــــــــــــــــــــــ(کرم نور)ـــــــــــــــــــــت
بیٹی بھائی
اختر نساء نور محمد
21
میـــــــــ(نور محمد)ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــت
بیٹا بیٹا بیٹی بیٹی بیٹی
منصف محمد آمین چاںنی خانہ صفیہ نور رضیہ
30 30 15 51 15
الأحیــــــــــــــــــ(168)ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــاء
علی زمان محمد زمان غلام سرور اختر نساء منصف محمد امین چاننی خانہ صفیہ نور رضیہ
14 14 14 21 30 30 15 15 15
بشرط صدق وثبوت اگر مرحوم (شہباز خان)کے مذکورہ بالا ورثا کے علاوہ کوئی اور قریبی وارث زندہ موجود نہ ہو اور اموات بھی درجہ بالا ترتیب سے ہوں تو بعد از ادائے حقوق متقدمہ علی الارث مرحوم کا ترکہ ایک سو اٹھاسٹھ(168)حصوں میں تقسیم کرکےعلی زمان، محمد زمان، غلام سرورمیں سے ہر ایک کو 14/168حصے، اختر نساء کو 21/168حصے، منصف، محمد آمین میں سے ہر ایک کو 30/168حصے، اور چاننی خانہ، صفیہ نور اور رضیہ میں سے ہر ایک کو 15/168حصے دیے جائیں۔
قال اللہ تعالی: "يُوصِيكُمُ اللَّهُ فِي أَوْلَادِكُمْ لِلذَّكَرِ مِثْلُ حَظِّ الْأُنْثَيَيْنِ فَإِنْ كُنَّ نِسَاءً فَوْقَ اثْنَتَيْنِ فَلَهُنَّ ثُلُثَا مَا تَرَكَ وَإِنْ كَانَتْ وَاحِدَةً فَلَهَا النِّصْفُ" (النساء:11)
"عصبة بنفسه وهو كل ذكر لا يدخل في نسبته إلى الميت أنثى وهم أربعة أصناف جزء الميت وأصله وجزء أبيه وجزء جده" (الفتاوی الھندیۃ، کتاب اللفرائض، الباب الثالث، فی العصبات، ج: 6، ص: 443)
تلاش
تلاش
- کتاب العقائد | فتاوئ : 314
-
کتاب الطّہارۃ | فتاوئ : 234
-
کتاب الصلوۃ | فتاوئ : 857
- نمازوں کے اوقات
- اذان واقامت کے احکام
- نمازکاطریقہ اورشرائط وارکان
- نمازکے واجبات
- نمازتوڑنے والے کام
- نمازکومکروہ بنانے والے کام
- سُترہ کے احکام
- امامت اورجماعت کے مسائل
- وترکے احکام
- سُنن اورنوافل
- تراویح
- سجدہ سہوکے احکام
- سجدہ تلاوت کے احکام
- نمازِجمعہ
- نمازِعیدین
- مسافرکی نماز
- مریض اورمعذورکی نماز
- فوت شدہ نمازوں کی قضا
- استسقاء اورکسوف وخسوف کی نماز
- احکامِ میت اورنمازِجنازہ
- باب زلۃ القاری
- ادعیہ
- کتاب الزکوٰۃ | فتاوئ : 434
- کتاب الصوم | فتاوئ : 90
- کتاب الحج | فتاوئ : 111
- کتاب النکاح | فتاوئ : 551
- کتاب الطلاق | فتاوئ : 475
- خلع | فتاوئ : 48
-
ظہار | فتاوئ : 6
-
ایلاء | فتاوئ : 4
-
ثبوتِ نسب | فتاوئ : 6
-
نفقات | فتاوئ : 33
-
حضانت(بچوں کی پرورش کاحق) | فتاوئ : 36
-
عدت کے احکام | فتاوئ : 58
-
کتاب الشرکۃ(شرکت کے احکام) | فتاوئ : 86
- کتاب البیوع(خریدوفروخت) | فتاوئ : 461
-
کتاب الربا(سودکے احکام) | فتاوئ : 98
-
کتاب الکفالۃ(ضمانت،گارنٹی کے احکام) | فتاوئ : 8
-
کتاب المضاربۃ(مضاربت کے احکام) | فتاوئ : 75
-
کتاب القرض والدین | فتاوئ : 75
-
کتاب الودیعۃ والامانۃ(امانت کے احکام) | فتاوئ : 21
-
کتاب الھبۃ(تحفہ کے احکام) | فتاوئ : 171
-
کتاب الاجارۃ(کرایہ داری اورملازمت کے احکام) | فتاوئ : 385
-
کتاب الشفعۃ | فتاوئ : 21
-
کتاب الرھن(گروی کے احکام) | فتاوئ : 6
-
کتاب المزارعۃوالمساقاۃ(مزارعت اورباغبانی کے احکام) | فتاوئ : 31
-
کتاب الصید(شکارکے احکام) | فتاوئ : 3
-
کتاب الذبائح(جانوروں کے ذبح کرنے کے احکام) | فتاوئ : 7
- کتاب الاضحیۃ والعقیقۃ(قربانی اورعقیقہ کے مسائل) | فتاوئ : 197
-
کتاب القسمۃ(تقسیم کے احکام) | فتاوئ : 5
-
کتاب اللقطۃ واللقيط(گری پڑی چیزيابچےکے متعلق احکام) | فتاوئ : 18
- کتاب الایمان والنذور(قسموں اورمنت کے احکام) | فتاوئ : 146
- کتاب القصاص والحدود والدیۃ | فتاوئ : 58
-
کتاب السیروالجہاد | فتاوئ : 2
- کتاب القضاء | فتاوئ : 19
-
کتاب الوکالۃ | فتاوئ : 40
-
کتاب الغصب | فتاوئ : 3
- کتاب الجنایات | فتاوئ : 34
- کتاب الوقف | فتاوئ : 316
-
کتاب الحظروالاباحۃ(حلال وحرام کے احکام) | فتاوئ : 1155
- کھانے پینے کے احکام
- لباس کے احکام
- حجاب کے احکام
- بالوں کے احکام
- زیب وزینت کے مسائل
- ولیمہ کے مسائل
- ناموں کابیان
- ختنہ کابیان
- حلال وحرام کمائی کے مسائل
- علاج معالجہ اوردواؤں کے احکام
- دم ،تعویذاورذکرواذکارکے مسائل
- سلام اورمصافحہ کے مسائل
- تصاویرکے مسائل
- لہولعب،کھیل کود اورمزاح کے مسائل
- شعروشاعری کے مسائل
- جانورپالنے کے احکام
- دیگرمتفرق مسائل
- صدقات نافلہ
-
کتاب الوصیۃ | فتاوئ : 32
- کتاب الفرائض(میراث کے مسائل) | فتاوئ : 374
-
کتاب الشہادۃ (گواہی کے احکام) | فتاوئ : 18
-
کتاب الماذون | فتاوئ : 1
سوال پوچھیں
اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے
سوال پوچھیں