بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
| لاگ ان | 08/09/2026 |
دارالافتاء
مناسخہ کی ایک صورت
سوال
کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ گل ستار فوت ہو گیا ، وفات کے وقت اس کے ورثا میں اس کی دو بیویاں(تاج مینہ اور ختم نیوہ)، ایک بہن(ستار بی بی)، اور تین علاتی چچا(جان محمد، خیر محمد اور عقل محمد) زندہ موجود تھے۔
اس کے بعد مذکورہ افراد میں سے اس کی بیوی (تاج مینہ) فوت ہو گئی، جس کے ورثا میں ماں (صبر بی بی)، ایک بھائی(اختر محمد) اور تین بہنیں(امیر پری، شیریں بیگم اور اختر بیگم) زندہ موجود تھے۔شریعت کے مطابق وراثت کی تقسیم فرمائیں.
جواب
میــــــــــ(گل ستار)(48)ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــت
بیوہ بیوہ بہن علاتی چچا علاتی چچا علاتی چچا
تاج مینہ ختم نیوہ ستاربی بی جان محمد خیر محمد عقل محمد
6 24 4 4 4
میـــــــــــــــــ(تاج مینہ)ــــــــــــــــــــــــــــــت
ماں بھائی بہن بہن بہن
صبر بی بی اختر محمد امیر پری شیریں بیگم اختر بیگم
1 2 1 1 1
الاحیــــــــــــــــــــ(48)ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــاء
ختم نیوہ ستار بی بی جان محمد خیر محمد عقل محمد صبر بی بی اختر محمد امیرپری شیریں بیگم اختر بیگم
6 24 4 4 4 1 2 1 1 1
بشرطِ صدق و ثبوت اگر گل ستار مرحوم کے مذکورہ بالا ورثا کے علاوہ اور کوئی قریبی وارث زندہ موجود نہ ہواور اموات بھی مندرجہ بالا ترتیب سے ہوں تو بعد از ادائے حقوقِ متقدمہ علی الارث مرحوم کا ترکہ 48 حصوں میں تقسیم کر کے ختم نیوہ کو6/48حصے، ستار بی بی کو 24/48حصے، جان محمد، خیر محمد اور عقل محمد میں سے ہر ایک کو 4/48جصے، صبر بی بی کو 1/48حصہ، اختر محمد کو 2/48حصے جب کہ امیر پری، شیریں بیگم، اور اختر بیگم میں سے ہر ایک کو 1/48 حصہ دیا جائے گا۔
قال الله تعالى: ﴿فإن كان له إخوة فلأمه السدس﴾ (النساء: 11)
وقال: ﴿ولهن الربع مما تركتم إن لم يكن لكم ولد﴾ (النساء:2 1)
وقال: ﴿إن امرؤ هلك ليس له ولد وله أخت فلها نصف ما ترك﴾ (النساء:176)
وقال: ﴿وإن كانوا إخوة رجالا ونساء فللذكر مثل حظ الأنثيين﴾ (النساء:176)
فأقرب العصبات الابن ...ثم العم لأب. (الفتاوی الہندیۃ، کتاب الفرائض، الباب الثالث، ج: 6 ص: 451)
تلاش
تلاش
- کتاب العقائد | فتاوئ : 314
-
کتاب الطّہارۃ | فتاوئ : 234
-
کتاب الصلوۃ | فتاوئ : 857
- نمازوں کے اوقات
- اذان واقامت کے احکام
- نمازکاطریقہ اورشرائط وارکان
- نمازکے واجبات
- نمازتوڑنے والے کام
- نمازکومکروہ بنانے والے کام
- سُترہ کے احکام
- امامت اورجماعت کے مسائل
- وترکے احکام
- سُنن اورنوافل
- تراویح
- سجدہ سہوکے احکام
- سجدہ تلاوت کے احکام
- نمازِجمعہ
- نمازِعیدین
- مسافرکی نماز
- مریض اورمعذورکی نماز
- فوت شدہ نمازوں کی قضا
- استسقاء اورکسوف وخسوف کی نماز
- احکامِ میت اورنمازِجنازہ
- باب زلۃ القاری
- ادعیہ
- کتاب الزکوٰۃ | فتاوئ : 434
- کتاب الصوم | فتاوئ : 90
- کتاب الحج | فتاوئ : 111
- کتاب النکاح | فتاوئ : 551
- کتاب الطلاق | فتاوئ : 475
- خلع | فتاوئ : 48
-
ظہار | فتاوئ : 6
-
ایلاء | فتاوئ : 4
-
ثبوتِ نسب | فتاوئ : 6
-
نفقات | فتاوئ : 33
-
حضانت(بچوں کی پرورش کاحق) | فتاوئ : 36
-
عدت کے احکام | فتاوئ : 58
-
کتاب الشرکۃ(شرکت کے احکام) | فتاوئ : 86
- کتاب البیوع(خریدوفروخت) | فتاوئ : 461
-
کتاب الربا(سودکے احکام) | فتاوئ : 98
-
کتاب الکفالۃ(ضمانت،گارنٹی کے احکام) | فتاوئ : 8
-
کتاب المضاربۃ(مضاربت کے احکام) | فتاوئ : 75
-
کتاب القرض والدین | فتاوئ : 75
-
کتاب الودیعۃ والامانۃ(امانت کے احکام) | فتاوئ : 21
-
کتاب الھبۃ(تحفہ کے احکام) | فتاوئ : 171
-
کتاب الاجارۃ(کرایہ داری اورملازمت کے احکام) | فتاوئ : 385
-
کتاب الشفعۃ | فتاوئ : 21
-
کتاب الرھن(گروی کے احکام) | فتاوئ : 6
-
کتاب المزارعۃوالمساقاۃ(مزارعت اورباغبانی کے احکام) | فتاوئ : 31
-
کتاب الصید(شکارکے احکام) | فتاوئ : 3
-
کتاب الذبائح(جانوروں کے ذبح کرنے کے احکام) | فتاوئ : 7
- کتاب الاضحیۃ والعقیقۃ(قربانی اورعقیقہ کے مسائل) | فتاوئ : 197
-
کتاب القسمۃ(تقسیم کے احکام) | فتاوئ : 5
-
کتاب اللقطۃ واللقيط(گری پڑی چیزيابچےکے متعلق احکام) | فتاوئ : 18
- کتاب الایمان والنذور(قسموں اورمنت کے احکام) | فتاوئ : 146
- کتاب القصاص والحدود والدیۃ | فتاوئ : 58
-
کتاب السیروالجہاد | فتاوئ : 2
- کتاب القضاء | فتاوئ : 19
-
کتاب الوکالۃ | فتاوئ : 40
-
کتاب الغصب | فتاوئ : 3
- کتاب الجنایات | فتاوئ : 34
- کتاب الوقف | فتاوئ : 316
-
کتاب الحظروالاباحۃ(حلال وحرام کے احکام) | فتاوئ : 1155
- کھانے پینے کے احکام
- لباس کے احکام
- حجاب کے احکام
- بالوں کے احکام
- زیب وزینت کے مسائل
- ولیمہ کے مسائل
- ناموں کابیان
- ختنہ کابیان
- حلال وحرام کمائی کے مسائل
- علاج معالجہ اوردواؤں کے احکام
- دم ،تعویذاورذکرواذکارکے مسائل
- سلام اورمصافحہ کے مسائل
- تصاویرکے مسائل
- لہولعب،کھیل کود اورمزاح کے مسائل
- شعروشاعری کے مسائل
- جانورپالنے کے احکام
- دیگرمتفرق مسائل
- صدقات نافلہ
-
کتاب الوصیۃ | فتاوئ : 32
- کتاب الفرائض(میراث کے مسائل) | فتاوئ : 374
-
کتاب الشہادۃ (گواہی کے احکام) | فتاوئ : 18
-
کتاب الماذون | فتاوئ : 1
سوال پوچھیں
اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے
سوال پوچھیں