بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

لاگ ان 19/10/2026

دارالافتاء

 

سٹاک ایکسچینج


سوال

السلام وعلیکم مفتی صاحب سٹک ایکسچینج میں روپے انوسٹ کرنا کیسا ہے جبکہ جس کو پیسے انوسٹمنٹ کے لئے دینے ہو یعنی بروکر وہ حافظ قرآن ہو اور وہ کہتا ہو کہ ہم مکمل شرعی اصولوں کے مطابق کام کرتے ہیں یہاں تک کہ قیامت کے دن بہی ذمہدار اپنے آپ کو ٹہراتا ہو

جواب

السلام علیکم !

     حضرت آپ کا سوال سٹاک ایکسچینج میں فاریکس کے بارے میں یا شئیرز کے بارے میں ہے۔وضاحت فرمائیں


فتویٰ نمبر :

دارالا فتاء جامعہ عثمانیہ پشاور



تلاش

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے

سوال پوچھیں