بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
| لاگ ان | 15/08/2026 |
دارالافتاء
مناسخہ کی ایک صورت
سوال
مسمی (فراموس خان )فوت ہو چکا تھا جس کے ورثا میں ایک بیوہ (سلمہ بی بی)ایک بیٹا(احمد علی)اور دس بیٹیاں (شاہدہ،زاہرہ،سلمہ ،نرگس،فاطمہ،بشری،رخسانہ،نسیمہ،عاصمہ،جمیلہ)زندہ موجود تحیں۔
اس کے بعد(سلمہ بی بی)فوت ہوئی جس کے ورثا میں ایک بیٹا (احمد علی)اور دس بیٹیاں(شاہدہ،زاہرہ،سلمہ،نرگس،فاطمہ،بشری،رخسانہ،نسیمہ،عاصمہ،جمیلہ)زندہ موجود تھیں۔شرعا مرحوم کا میراث مذکورہ بالا ورثا کے درمیان کس حساب سے تقسیم ہوگا؟
جواب
میـــــــــــــ(فراموس خان)ـــ(96)ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــت
بیوہ بیٹا بیٹی بیٹی بیٹی بیٹی بیٹی بیٹی بیٹی بیٹی بیٹی بیٹی
سلمہ بی بی احمد علی شاہدہ زاہرہ سلمہ نرگس فاطمہ بشری رخسانہ نسیمہ عاصمہ جمیلہ
14 7 7 7 7 7 7 7 7 7 7
میــــــــــــــــــ(سلمہ بی بی)ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــت
بیٹا بیٹی بیٹی بیٹی بیٹی بیٹی بیٹی بیٹی بیٹی بیٹی بیٹی
احمد علی شاہدہ زاہرہ سلمہ نرگس فاطمہ بشری رخسانہ نسیمہ عاصمہ جمیلہ
2 1 1 1 1 1 1 1 1 1 1
الاحیـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــاء
بیٹا بیٹی بیٹی بیٹی بیٹی بیٹی بیٹی بیٹی بیٹی بیٹی بیٹی
احمد علی شاہدہ زاہرہ سلمہ نرگس فاطمہ بشری رخسانہ نسیمہ عاصمہ جمیلہ
16 8 8 8 8 8 8 8 8 8 8
بشرط صدق وثبوت اگر مرحوم کے مذکورہ بالا ورثا کے علاوہ اور کوئی زندہ وارث موجود نہ ہو اور اموات بھی مندرجہ بالا ترتیب سے ہو تو بعد از ادائے حقوق متقدمہ علی الارث مرحوم کا ترکہ 96 حصوں میں تقسیم کرکے احمد علی کو 16/96حصے،اور شاہدہ،زاہرہ،سلمہ،نرگس،فاطمہ،بشری،رخسانہ،نسیمہ،عاصمہ،جمیلہ میں سے ہر ایک کو8/96حصے دیے جائیں گے۔
قال اللہ تعالی: يُوصِيكُمُ اللَّهُ فِي أَوْلَادِكُمْ لِلذَّكَرِ مِثْلُ حَظِّ الْأُنْثَيَيْنِ۔(النساء ایت11)
تلاش
تلاش
- کتاب العقائد | فتاوئ : 313
-
کتاب الطّہارۃ | فتاوئ : 234
-
کتاب الصلوۃ | فتاوئ : 854
- نمازوں کے اوقات
- اذان واقامت کے احکام
- نمازکاطریقہ اورشرائط وارکان
- نمازکے واجبات
- نمازتوڑنے والے کام
- نمازکومکروہ بنانے والے کام
- سُترہ کے احکام
- امامت اورجماعت کے مسائل
- وترکے احکام
- سُنن اورنوافل
- تراویح
- سجدہ سہوکے احکام
- سجدہ تلاوت کے احکام
- نمازِجمعہ
- نمازِعیدین
- مسافرکی نماز
- مریض اورمعذورکی نماز
- فوت شدہ نمازوں کی قضا
- استسقاء اورکسوف وخسوف کی نماز
- احکامِ میت اورنمازِجنازہ
- باب زلۃ القاری
- ادعیہ
- کتاب الزکوٰۃ | فتاوئ : 432
- کتاب الصوم | فتاوئ : 90
- کتاب الحج | فتاوئ : 109
- کتاب النکاح | فتاوئ : 547
- کتاب الطلاق | فتاوئ : 472
- خلع | فتاوئ : 48
-
ظہار | فتاوئ : 6
-
ایلاء | فتاوئ : 4
-
ثبوتِ نسب | فتاوئ : 6
-
نفقات | فتاوئ : 33
-
حضانت(بچوں کی پرورش کاحق) | فتاوئ : 36
-
عدت کے احکام | فتاوئ : 58
-
کتاب الشرکۃ(شرکت کے احکام) | فتاوئ : 86
- کتاب البیوع(خریدوفروخت) | فتاوئ : 459
-
کتاب الربا(سودکے احکام) | فتاوئ : 97
-
کتاب الکفالۃ(ضمانت،گارنٹی کے احکام) | فتاوئ : 8
-
کتاب المضاربۃ(مضاربت کے احکام) | فتاوئ : 75
-
کتاب القرض والدین | فتاوئ : 72
-
کتاب الودیعۃ والامانۃ(امانت کے احکام) | فتاوئ : 21
-
کتاب الھبۃ(تحفہ کے احکام) | فتاوئ : 170
-
کتاب الاجارۃ(کرایہ داری اورملازمت کے احکام) | فتاوئ : 382
-
کتاب الشفعۃ | فتاوئ : 21
-
کتاب الرھن(گروی کے احکام) | فتاوئ : 6
-
کتاب المزارعۃوالمساقاۃ(مزارعت اورباغبانی کے احکام) | فتاوئ : 31
-
کتاب الصید(شکارکے احکام) | فتاوئ : 3
-
کتاب الذبائح(جانوروں کے ذبح کرنے کے احکام) | فتاوئ : 7
- کتاب الاضحیۃ والعقیقۃ(قربانی اورعقیقہ کے مسائل) | فتاوئ : 197
-
کتاب القسمۃ(تقسیم کے احکام) | فتاوئ : 5
-
کتاب اللقطۃ واللقيط(گری پڑی چیزيابچےکے متعلق احکام) | فتاوئ : 18
- کتاب الایمان والنذور(قسموں اورمنت کے احکام) | فتاوئ : 146
- کتاب القصاص والحدود والدیۃ | فتاوئ : 58
-
کتاب السیروالجہاد | فتاوئ : 2
- کتاب القضاء | فتاوئ : 19
-
کتاب الوکالۃ | فتاوئ : 40
-
کتاب الغصب | فتاوئ : 3
- کتاب الجنایات | فتاوئ : 34
- کتاب الوقف | فتاوئ : 314
-
کتاب الحظروالاباحۃ(حلال وحرام کے احکام) | فتاوئ : 1152
- کھانے پینے کے احکام
- لباس کے احکام
- حجاب کے احکام
- بالوں کے احکام
- زیب وزینت کے مسائل
- ولیمہ کے مسائل
- ناموں کابیان
- ختنہ کابیان
- حلال وحرام کمائی کے مسائل
- علاج معالجہ اوردواؤں کے احکام
- دم ،تعویذاورذکرواذکارکے مسائل
- سلام اورمصافحہ کے مسائل
- تصاویرکے مسائل
- لہولعب،کھیل کود اورمزاح کے مسائل
- شعروشاعری کے مسائل
- جانورپالنے کے احکام
- دیگرمتفرق مسائل
- صدقات نافلہ
-
کتاب الوصیۃ | فتاوئ : 32
- کتاب الفرائض(میراث کے مسائل) | فتاوئ : 373
-
کتاب الشہادۃ (گواہی کے احکام) | فتاوئ : 18
-
کتاب الماذون | فتاوئ : 1
سوال پوچھیں
اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے
سوال پوچھیں