بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
| لاگ ان | 23/10/2026 |
دارالافتاء
ایک شریک کا سرمایہ اور دوسرے کی فیکٹری
سوال
زید نے ماربل فیکٹری ایک کروڑ پر بنائی پھر زید نے عمر سے کہا کہ آپ مجھے پندرہ یا بیس لاکھ روپے دے دو اور ہم دونوں اس فیکڑی کو چلائیں گے فیکٹری کا نفع ونقصان دونو ں میں برابر ہوگا ،لیکن فیکٹری زید کی ہوگی عمر صرف اسے چلانے میں اور نفع ونقصان میں زید کے ساتھ شریک ہوگا ۔کیا یہ معاملہ کرنا دونوں کیلئے جائز ہے یا نہیں ؟اگر جائز نہیں تو متبادل جائز صورت کیا ہوسکتی ہے ؟
جواب
شرکت کے لیے ضروری ہے کہ جانبین کی طرف سے نقد رقم ہو یا ایک طرف سے نقد رقم اور دوسری طرف سے عمل ہو ،جو مضاربت کی صورت ہے یا دونوں کسی عمل میں شریک ہو ں اور اس کے منافع آپس میں تقسیم کریں جس کو شرکت ِ اعمال کہا جاتا ہے ۔
صورت ِ مسؤلہ میں کاروبار کی جو نوعیت بیان کی گئی ہے یہ شرکت ِ فاسدہ کے زمرہ میں داخل ہے جو کہ جائز نہیں ،صحیح جائز صورت یہ ہوسکتی ہے کہ جانبین نقد رقم ملا کر شریک ہو ں چاہے دونوں کا سرمایہ برابر ہو یا کم وبیش اور سرمایہ ملانے کے بعد نفع کیلئے فیصد کے لحاظ سے تناسب طے کرلیں جبکہ حقیقی نقصان ہر ایک اپنے سرمایہ کے بقدر اٹھائے گا ۔ نیز فیکٹری کا کرایہ طے کیا جائے جو نفع کی تقسیم سے قبل فیکٹری کے مالک کو ادا کیا جائے ۔
إذا كان لواحد دابة ولآخر أمتعة وتشاركا على تحميل الأمتعة على الدابة وبيعها على أن ما حصل من الربح يكون بينهما مشتركا فالشركة فاسدة والربح الحاصل يكون لصاحب الأمتعة وصاحب الدابة يأخذ أجر مثل دابته والدكان أيضا مثل الدابة بأن كان لواحددكان ولآخر أمتعة فتشاركا على بيع الأمتعة في الدكان على أن ما يحصل من الربح مشترك بينهما فالشركة فاسدة وربح الأمتعة يكون لصاحبها وصاحب الدكان يأخذ أجر مثل دكانه۔(شرح المجلة لسليم رستم باز ،الكتاب العاشر في انواع الشركات ،الفصل الثالث في الشرائط المختصة بشركة الاموال،رقم المادة 1344،ص716)
كما لا يجوز أن يكون رأس مالها عروضا ،لا يجوز أن يكون رأس مال أحدهما دراهم أو دنانير ،ورأس مال الآخر عروضا في مفاوضة وعنان۔(خلاصة الفتاوى ،كتاب الشركة ،الفصل الأول :ج4ص295)
إن الربح بينهما على الشرط والوضيعة أبدا على قدر رءوس أموالهما ۔۔۔ اشتركا فجاء أحدهما بألف والآخر بألفين على أن الربح والوضيعة نصفان فالعقد جائز والشرط في حق الوضيعة باطل فإن عملا وربحا فالربح على ما شرطا وإن خسرا فالخسران على قدر رأس مالهما ۔( الفتاوى الهندية،كتاب الشركة،الباب الثالث في شركة العنان،الفصل الثانيج2ص320)
تلاش
تلاش
- کتاب العقائد | فتاوئ : 329
-
کتاب الطّہارۃ | فتاوئ : 246
-
کتاب الصلوۃ | فتاوئ : 894
- نمازوں کے اوقات
- اذان واقامت کے احکام
- نمازکاطریقہ اورشرائط وارکان
- نمازکے واجبات
- نمازتوڑنے والے کام
- نمازکومکروہ بنانے والے کام
- سُترہ کے احکام
- امامت اورجماعت کے مسائل
- وترکے احکام
- سُنن اورنوافل
- تراویح
- سجدہ سہوکے احکام
- سجدہ تلاوت کے احکام
- نمازِجمعہ
- نمازِعیدین
- مسافرکی نماز
- مریض اورمعذورکی نماز
- فوت شدہ نمازوں کی قضا
- استسقاء اورکسوف وخسوف کی نماز
- احکامِ میت اورنمازِجنازہ
- باب زلۃ القاری
- ادعیہ
- کتاب الزکوٰۃ | فتاوئ : 455
- کتاب الصوم | فتاوئ : 91
- کتاب الحج | فتاوئ : 112
- کتاب النکاح | فتاوئ : 576
- کتاب الطلاق | فتاوئ : 494
- خلع | فتاوئ : 50
-
ظہار | فتاوئ : 6
-
ایلاء | فتاوئ : 4
-
ثبوتِ نسب | فتاوئ : 7
-
نفقات | فتاوئ : 33
-
حضانت(بچوں کی پرورش کاحق) | فتاوئ : 36
-
عدت کے احکام | فتاوئ : 60
-
کتاب الشرکۃ(شرکت کے احکام) | فتاوئ : 88
- کتاب البیوع(خریدوفروخت) | فتاوئ : 477
-
کتاب الربا(سودکے احکام) | فتاوئ : 102
-
کتاب الکفالۃ(ضمانت،گارنٹی کے احکام) | فتاوئ : 8
-
کتاب المضاربۃ(مضاربت کے احکام) | فتاوئ : 78
-
کتاب القرض والدین | فتاوئ : 82
-
کتاب الودیعۃ والامانۃ(امانت کے احکام) | فتاوئ : 22
-
کتاب الھبۃ(تحفہ کے احکام) | فتاوئ : 177
-
کتاب الاجارۃ(کرایہ داری اورملازمت کے احکام) | فتاوئ : 413
-
کتاب الشفعۃ | فتاوئ : 22
-
کتاب الرھن(گروی کے احکام) | فتاوئ : 8
-
کتاب المزارعۃوالمساقاۃ(مزارعت اورباغبانی کے احکام) | فتاوئ : 32
-
کتاب الصید(شکارکے احکام) | فتاوئ : 3
-
کتاب الذبائح(جانوروں کے ذبح کرنے کے احکام) | فتاوئ : 8
- کتاب الاضحیۃ والعقیقۃ(قربانی اورعقیقہ کے مسائل) | فتاوئ : 199
-
کتاب القسمۃ(تقسیم کے احکام) | فتاوئ : 5
-
کتاب اللقطۃ واللقيط(گری پڑی چیزيابچےکے متعلق احکام) | فتاوئ : 18
- کتاب الایمان والنذور(قسموں اورمنت کے احکام) | فتاوئ : 154
- کتاب القصاص والحدود والدیۃ | فتاوئ : 63
-
کتاب السیروالجہاد | فتاوئ : 2
- کتاب القضاء | فتاوئ : 19
-
کتاب الوکالۃ | فتاوئ : 43
-
کتاب الغصب | فتاوئ : 3
- کتاب الجنایات | فتاوئ : 34
- کتاب الوقف | فتاوئ : 324
-
کتاب الحظروالاباحۃ(حلال وحرام کے احکام) | فتاوئ : 1193
- کھانے پینے کے احکام
- لباس کے احکام
- حجاب کے احکام
- بالوں کے احکام
- زیب وزینت کے مسائل
- ولیمہ کے مسائل
- ناموں کابیان
- ختنہ کابیان
- حلال وحرام کمائی کے مسائل
- علاج معالجہ اوردواؤں کے احکام
- دم ،تعویذاورذکرواذکارکے مسائل
- سلام اورمصافحہ کے مسائل
- تصاویرکے مسائل
- لہولعب،کھیل کود اورمزاح کے مسائل
- شعروشاعری کے مسائل
- جانورپالنے کے احکام
- دیگرمتفرق مسائل
- صدقات نافلہ
-
کتاب الوصیۃ | فتاوئ : 34
- کتاب الفرائض(میراث کے مسائل) | فتاوئ : 388
-
کتاب الشہادۃ (گواہی کے احکام) | فتاوئ : 18
-
کتاب الماذون | فتاوئ : 1
سوال پوچھیں
اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے
سوال پوچھیں