بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
| لاگ ان | 22/10/2026 |
دارالافتاء
سلام كے متعلق كچھ احکام
سوال
-
مسجد میں باجماعت نماز کے لیے انتظار میں بیٹھے لوگوں پر جو کہ ذکرو تسبیح میں مشغول ہوں سلام ڈالنا کیسا ہے ؟
-
اگر نماز کے انتظار میں بیٹھے لوگ باہم باتوں میں مشغول ہوں تو ایسے لوگوں پر سلام ڈالنا کیسا ہے؟
-
وضو کرنے والوں پر سلام ڈالنا کیسا ہے؟َ استنجا ءخانہ میں داخل ہونے والے کوداخل ہونے سے پہلے سلام کرنا کیسا ہے؟
-
استنجاء خانہ میں موجود شخص کو سلام کرنا کیسا ہے؟
-
قرآن کریم کی تلاوت کرنے والے کو سلام کرناکیسا ہے؟
جواب
(1،2) سلام کرنا ایک مسنون عمل ہے لیکن بعض جگہیں ایسی ہیں جہاں پر سلام کرنے کو فقہاء کرام نے مکروہ کہا ہے۔صورت مسؤلہ کے مطابق جو لوگ مسجد میں نماز کے انتظار میں بیٹھے ہوں اورذکرو تسبیح میں مشغول ہوں تو ایسے لوگوں کو سلام نہیں کرنا چاہئے البتہ جو لوگ ذکرو تسبیح میں مشغول نہ ہوں ویسے ہی نماز کے انتظار میں بیٹھے ہوں تو ایسے لوگوں کو دھیمی آواز میں سلام کرنا کہ سنن و نوافل میں مشغول لوگوں کی نماز میں کوئی خلل نہ پڑے جائز ہے تاہم اگر سارے لوگ نماز میں مشغول ہوں تو سلام کرنا مکروہ ہے۔
(3) وضو کرنے والے کو دوران وضو سلام نہیں کرنا چاہیے بلکہ جب وہ وضو سے فارغ ہو جائے تو تب سلام کرنا چاہیے۔
(4) استجاء خانہ میں داخل ہونے والےشخص کو داخل ہونے سے پہلے سلام کیا جاسکتا ہے البتہ استنجاء خانہ میں موجود شخص کو سلام نہیں کہنا چاہیے کیونکہ استنجاء خانہ محل نجاست ہے اور ایسی جگہ پر سلام کرنا مکروہ ہے۔
(5) قرآن کریم کی تلاوت کرنے والے کو سلام نہیں کرنا چاہیے اور اگر کوئی سلام کر لے تو اس کا جوا ب دینا واجب نہیں ۔
عن جابر بن عبد الله أن رجلا مر على النبي صلى الله عليه و سلم وهو يبول فسلم عليه فقال له رسول الله صلى الله عليه و سلم إذا رأيتني على مثل هذه الحالة فلا تسلم علي فإنك ان فعلت ذلك لم أرد عليك۔(سنن ابن ماجه،ج1،ص126،حديث نمبر 352)
أما إذا كان مشتغلا بالدعاء مستغرقا فيه ، مجمع القلب عليه ، ۔۔۔۔ والأظهر عندي في هذا أنه يكره السلام عليه ، لأنه يتنكد به ويشق عليه أكثر من مشقة الاكل۔(الاذكارالنووي،ج1،ص251)
وإن دخل مسجدا وبعض القوم في الصلاة وبعضهم لم يكونوا فيها يسلم وإن لم يسلم لم يكن تاركاللسنة۔(ردالمحتار علی الدرالمختار،ج6،ص413)
يكره السلام على العاجز عن الجواب حقيقة كالمشغول بالأكل أو الاستفراغ أو شرعا كالمشغول بالصلاة وقراءة القرآن ولو سلم لا يستحق الجواب۔(ردالمحتار علی الدرالمختار،ج1،ص617)
تلاش
تلاش
- کتاب العقائد | فتاوئ : 329
-
کتاب الطّہارۃ | فتاوئ : 246
-
کتاب الصلوۃ | فتاوئ : 894
- نمازوں کے اوقات
- اذان واقامت کے احکام
- نمازکاطریقہ اورشرائط وارکان
- نمازکے واجبات
- نمازتوڑنے والے کام
- نمازکومکروہ بنانے والے کام
- سُترہ کے احکام
- امامت اورجماعت کے مسائل
- وترکے احکام
- سُنن اورنوافل
- تراویح
- سجدہ سہوکے احکام
- سجدہ تلاوت کے احکام
- نمازِجمعہ
- نمازِعیدین
- مسافرکی نماز
- مریض اورمعذورکی نماز
- فوت شدہ نمازوں کی قضا
- استسقاء اورکسوف وخسوف کی نماز
- احکامِ میت اورنمازِجنازہ
- باب زلۃ القاری
- ادعیہ
- کتاب الزکوٰۃ | فتاوئ : 455
- کتاب الصوم | فتاوئ : 91
- کتاب الحج | فتاوئ : 112
- کتاب النکاح | فتاوئ : 576
- کتاب الطلاق | فتاوئ : 494
- خلع | فتاوئ : 50
-
ظہار | فتاوئ : 6
-
ایلاء | فتاوئ : 4
-
ثبوتِ نسب | فتاوئ : 7
-
نفقات | فتاوئ : 33
-
حضانت(بچوں کی پرورش کاحق) | فتاوئ : 36
-
عدت کے احکام | فتاوئ : 60
-
کتاب الشرکۃ(شرکت کے احکام) | فتاوئ : 88
- کتاب البیوع(خریدوفروخت) | فتاوئ : 477
-
کتاب الربا(سودکے احکام) | فتاوئ : 102
-
کتاب الکفالۃ(ضمانت،گارنٹی کے احکام) | فتاوئ : 8
-
کتاب المضاربۃ(مضاربت کے احکام) | فتاوئ : 78
-
کتاب القرض والدین | فتاوئ : 82
-
کتاب الودیعۃ والامانۃ(امانت کے احکام) | فتاوئ : 22
-
کتاب الھبۃ(تحفہ کے احکام) | فتاوئ : 177
-
کتاب الاجارۃ(کرایہ داری اورملازمت کے احکام) | فتاوئ : 413
-
کتاب الشفعۃ | فتاوئ : 22
-
کتاب الرھن(گروی کے احکام) | فتاوئ : 8
-
کتاب المزارعۃوالمساقاۃ(مزارعت اورباغبانی کے احکام) | فتاوئ : 32
-
کتاب الصید(شکارکے احکام) | فتاوئ : 3
-
کتاب الذبائح(جانوروں کے ذبح کرنے کے احکام) | فتاوئ : 8
- کتاب الاضحیۃ والعقیقۃ(قربانی اورعقیقہ کے مسائل) | فتاوئ : 199
-
کتاب القسمۃ(تقسیم کے احکام) | فتاوئ : 5
-
کتاب اللقطۃ واللقيط(گری پڑی چیزيابچےکے متعلق احکام) | فتاوئ : 18
- کتاب الایمان والنذور(قسموں اورمنت کے احکام) | فتاوئ : 154
- کتاب القصاص والحدود والدیۃ | فتاوئ : 63
-
کتاب السیروالجہاد | فتاوئ : 2
- کتاب القضاء | فتاوئ : 19
-
کتاب الوکالۃ | فتاوئ : 43
-
کتاب الغصب | فتاوئ : 3
- کتاب الجنایات | فتاوئ : 34
- کتاب الوقف | فتاوئ : 324
-
کتاب الحظروالاباحۃ(حلال وحرام کے احکام) | فتاوئ : 1193
- کھانے پینے کے احکام
- لباس کے احکام
- حجاب کے احکام
- بالوں کے احکام
- زیب وزینت کے مسائل
- ولیمہ کے مسائل
- ناموں کابیان
- ختنہ کابیان
- حلال وحرام کمائی کے مسائل
- علاج معالجہ اوردواؤں کے احکام
- دم ،تعویذاورذکرواذکارکے مسائل
- سلام اورمصافحہ کے مسائل
- تصاویرکے مسائل
- لہولعب،کھیل کود اورمزاح کے مسائل
- شعروشاعری کے مسائل
- جانورپالنے کے احکام
- دیگرمتفرق مسائل
- صدقات نافلہ
-
کتاب الوصیۃ | فتاوئ : 34
- کتاب الفرائض(میراث کے مسائل) | فتاوئ : 388
-
کتاب الشہادۃ (گواہی کے احکام) | فتاوئ : 18
-
کتاب الماذون | فتاوئ : 1
سوال پوچھیں
اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے
سوال پوچھیں