بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
| لاگ ان | 23/10/2026 |
دارالافتاء
مدرسے میں ہر طالب علم کا الگ الگ پنکھا چلانا
سوال
ایک مدرسہ ہے۔اس میں ایک برآمدہ ہےجس میں دو پنکھے لگے ہوئے ہیں۔اس میں ایک پنکھا چل رہا ہو اور اس کے نیچے ایک طالب علم بیٹھ کر مطالعہ کررہا ہو۔اس کے بعد دوسرا طالب علم آجائے اور اس کے بیٹھنے کی گنجائش ہو۔لیکن وہ دوسرا پنکھا چلا کر اس کے نیچے بیٹھ جائے،تو کیا یہ دوسرا پنکھا چلانا اسراف یا تبذیر کے حکم میں آتا ہے یا نہیں؟
جواب
قرآن کریم میں صریح الفاظ میں اسراف اور تبذیر سے منع کیا گیا ہے۔تبذیر یہ ہے کہ مال کو گناہ کے کام میں خرچ کیا جائے۔جبکہ اسراف جائز مواقع میں ضرورت سے زیادہ خرچ کرنے کو کہتے ہیں۔اس لحاظ سےتبذیر اسراف کے مقابلے میں بڑا جرم ہے۔چنانچہ قرآن کریم میں مبذرین کو شیطان کا بھائی قرار دیا گیا ہے۔
صورت مسئولہ میں جب ایک طالب علم نے پنکھا چلایا ہوتو چونکہ ایک پنکھے کے نیچے سہولت سے کئی طلباء بیٹھ کر مطالعہ کرسکتے ہیں۔لہذا دوسرے طالب علم کے لیےدوسرا پنکھا چلانے کی گنجائش نہیں اور یہ اسراف کے حکم میں داخل ہو کر ناجائز ہے ۔نیز یہ وقف مال میں بے جا تصرف کرنے کے حوالے سے بھی جرم ہے۔تاہم اگر دونوں طلبہ میں سے ایک تکرار کررہا ہویا تیز آواز سے سبق یاد کررہا ہواور دوسرا مطالعہ،جس کی وجہ سے مطالعہ کرنےوالے کا مطالعہ تکرار کی وجہ سے متاثر ہورہا ہو اور اس عذر کےبنا پر دونوں الگ الگ بیٹھ کر پنکھے چلائیں تو شرعا اس کی گنجائش ہوگی۔
والتحقیق ان بینھما فرقا،وھو ان الاسراف صرف الشیئ فیما ینبغي زائدا علی ما ینبغي ،والتبذیر صرفہ فیما لا ینبغي۔(ردالمحتارعلی الدرالمحتار،کتاب الفرائض، ج10ص494)
تلاش
تلاش
- کتاب العقائد | فتاوئ : 329
-
کتاب الطّہارۃ | فتاوئ : 246
-
کتاب الصلوۃ | فتاوئ : 894
- نمازوں کے اوقات
- اذان واقامت کے احکام
- نمازکاطریقہ اورشرائط وارکان
- نمازکے واجبات
- نمازتوڑنے والے کام
- نمازکومکروہ بنانے والے کام
- سُترہ کے احکام
- امامت اورجماعت کے مسائل
- وترکے احکام
- سُنن اورنوافل
- تراویح
- سجدہ سہوکے احکام
- سجدہ تلاوت کے احکام
- نمازِجمعہ
- نمازِعیدین
- مسافرکی نماز
- مریض اورمعذورکی نماز
- فوت شدہ نمازوں کی قضا
- استسقاء اورکسوف وخسوف کی نماز
- احکامِ میت اورنمازِجنازہ
- باب زلۃ القاری
- ادعیہ
- کتاب الزکوٰۃ | فتاوئ : 455
- کتاب الصوم | فتاوئ : 91
- کتاب الحج | فتاوئ : 112
- کتاب النکاح | فتاوئ : 576
- کتاب الطلاق | فتاوئ : 494
- خلع | فتاوئ : 50
-
ظہار | فتاوئ : 6
-
ایلاء | فتاوئ : 4
-
ثبوتِ نسب | فتاوئ : 7
-
نفقات | فتاوئ : 33
-
حضانت(بچوں کی پرورش کاحق) | فتاوئ : 36
-
عدت کے احکام | فتاوئ : 60
-
کتاب الشرکۃ(شرکت کے احکام) | فتاوئ : 88
- کتاب البیوع(خریدوفروخت) | فتاوئ : 477
-
کتاب الربا(سودکے احکام) | فتاوئ : 102
-
کتاب الکفالۃ(ضمانت،گارنٹی کے احکام) | فتاوئ : 8
-
کتاب المضاربۃ(مضاربت کے احکام) | فتاوئ : 78
-
کتاب القرض والدین | فتاوئ : 82
-
کتاب الودیعۃ والامانۃ(امانت کے احکام) | فتاوئ : 22
-
کتاب الھبۃ(تحفہ کے احکام) | فتاوئ : 177
-
کتاب الاجارۃ(کرایہ داری اورملازمت کے احکام) | فتاوئ : 413
-
کتاب الشفعۃ | فتاوئ : 22
-
کتاب الرھن(گروی کے احکام) | فتاوئ : 8
-
کتاب المزارعۃوالمساقاۃ(مزارعت اورباغبانی کے احکام) | فتاوئ : 32
-
کتاب الصید(شکارکے احکام) | فتاوئ : 3
-
کتاب الذبائح(جانوروں کے ذبح کرنے کے احکام) | فتاوئ : 8
- کتاب الاضحیۃ والعقیقۃ(قربانی اورعقیقہ کے مسائل) | فتاوئ : 199
-
کتاب القسمۃ(تقسیم کے احکام) | فتاوئ : 5
-
کتاب اللقطۃ واللقيط(گری پڑی چیزيابچےکے متعلق احکام) | فتاوئ : 18
- کتاب الایمان والنذور(قسموں اورمنت کے احکام) | فتاوئ : 154
- کتاب القصاص والحدود والدیۃ | فتاوئ : 63
-
کتاب السیروالجہاد | فتاوئ : 2
- کتاب القضاء | فتاوئ : 19
-
کتاب الوکالۃ | فتاوئ : 43
-
کتاب الغصب | فتاوئ : 3
- کتاب الجنایات | فتاوئ : 34
- کتاب الوقف | فتاوئ : 324
-
کتاب الحظروالاباحۃ(حلال وحرام کے احکام) | فتاوئ : 1193
- کھانے پینے کے احکام
- لباس کے احکام
- حجاب کے احکام
- بالوں کے احکام
- زیب وزینت کے مسائل
- ولیمہ کے مسائل
- ناموں کابیان
- ختنہ کابیان
- حلال وحرام کمائی کے مسائل
- علاج معالجہ اوردواؤں کے احکام
- دم ،تعویذاورذکرواذکارکے مسائل
- سلام اورمصافحہ کے مسائل
- تصاویرکے مسائل
- لہولعب،کھیل کود اورمزاح کے مسائل
- شعروشاعری کے مسائل
- جانورپالنے کے احکام
- دیگرمتفرق مسائل
- صدقات نافلہ
-
کتاب الوصیۃ | فتاوئ : 34
- کتاب الفرائض(میراث کے مسائل) | فتاوئ : 388
-
کتاب الشہادۃ (گواہی کے احکام) | فتاوئ : 18
-
کتاب الماذون | فتاوئ : 1
سوال پوچھیں
اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے
سوال پوچھیں