بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
| لاگ ان | 24/10/2026 |
دارالافتاء
مسجد کے لیے موقوفہ زمین پرنچلی منزل میں دکانیں بنانا
سوال
کیا فرماتےہیں علمائےکرام اس مسئلےکےبارےمیں کہ ایک زمین مسجدکےلیےوقف کی گئی ہے ۔اب مقامی لوگ وہاں مسجد بنارہے ہیں،لیکن اس مسجد کا نقشہ اس طرح رکھا گیاہےکہ نیچےزمین پر دکانیں ہوں گی اور دکانوں کے چھت کے اوپر مسجد بنائی جائےگی۔اب سوال یہ ہےکہ اس طرح مسجد کےلیےوقف کی گئی زمین پردکانیں بناکران کے اوپرمسجدبنانا جائزہے یا نہیں؟
جواب
واضح رہےکہ جب زمین کسی خاص مصرف کےلیے وقف کی جائےاور وقف تام بھی ہوجائےمثلامسجد کےلیے وقف کی ہوئی زمین میں اگرایک مرتبہ بھی نماز باجماعت ادا کی جائے تواس سے وقف تام ہوجاتاہے شرعی لحاظ سےاس طرح موقوفہ زمین کو دوسرے مصرف میں استعمال نہیں کیاجاسکتا۔تاہم اگر موقوفہ زمین میں ابھی تک ایک مرتبہ بھی نماز باجماعت ادا نہ ہوئی ہو تو وقف تام نہیں ہوا،لہذا ایسی زمین پر واقف کی اجازت سے نچلی منزل میں مسجد کے مصالح کے لیے دکانیں بنانے کی شرعاً گنجائش پائی جاتی ہے۔صورت مسئولہ میں جو زمین مسجد کےلیے وقف ہوئی ہے اگر اس زمین پر ایک مرتبہ بھی نماز باجماعت نہ پڑھی گئی ہو تو ایسی زمین پر نچلی منزل میں مسجد کے مصالح کےلیے دکانیں بنانے کی شرعا گنجائش پائی جاتی ہے۔
(وإذا جعل تحته سردابا لمصالحه )ای المسجد(جاز)کمسجدالقدس.وقال ابن عابدين تحته: حاصله أن شرط كونه مسجدا أن يكون سفله وعلوه مسجدا لينقطع حق العبد عنه لقوله تعالى:" وأن المساجد لله" بخلاف ما إذا كان السرداب والعلو موقوفا لمصالح المسجد فهو كسرداب بيت المقدس.(الدر المختار مع رد المختار ،كتاب الوقف ،مطلب فى أحكام المسجد543/8)
و(بقوله جعلته مسجدا)عندالثانى(وشرط محمد والإمام(أبوحنيفة)الصلاة فيه بجماعة.وقال ابن عابدين تحته:واشتراط الجماعة لأنها المقصودة من المسجد ولذا شرط أن تكون جهرا بأذان وإقامة وإلا لم يصر مسجدا.(الدرالمختارمع رد المختاركتاب الوقف،مطلب فى أحكام المسجد545/8)
ولو جعل العلو مسجدا والسفل وقفا علی المسجد وأخرجه من يده يجوز ،وكذلك لو جعل السفل مسجدا للناس أوسردابا وقفا على ذلك وأخرجه من يده يصح ؛لأنه لله تعالى.(التاتارخانيةكتاب الوقف ،الفصل 21 ،مسائل وقف المسجد 162/8)
تلاش
تلاش
- کتاب العقائد | فتاوئ : 329
-
کتاب الطّہارۃ | فتاوئ : 246
-
کتاب الصلوۃ | فتاوئ : 894
- نمازوں کے اوقات
- اذان واقامت کے احکام
- نمازکاطریقہ اورشرائط وارکان
- نمازکے واجبات
- نمازتوڑنے والے کام
- نمازکومکروہ بنانے والے کام
- سُترہ کے احکام
- امامت اورجماعت کے مسائل
- وترکے احکام
- سُنن اورنوافل
- تراویح
- سجدہ سہوکے احکام
- سجدہ تلاوت کے احکام
- نمازِجمعہ
- نمازِعیدین
- مسافرکی نماز
- مریض اورمعذورکی نماز
- فوت شدہ نمازوں کی قضا
- استسقاء اورکسوف وخسوف کی نماز
- احکامِ میت اورنمازِجنازہ
- باب زلۃ القاری
- ادعیہ
- کتاب الزکوٰۃ | فتاوئ : 455
- کتاب الصوم | فتاوئ : 91
- کتاب الحج | فتاوئ : 112
- کتاب النکاح | فتاوئ : 576
- کتاب الطلاق | فتاوئ : 494
- خلع | فتاوئ : 50
-
ظہار | فتاوئ : 6
-
ایلاء | فتاوئ : 4
-
ثبوتِ نسب | فتاوئ : 7
-
نفقات | فتاوئ : 33
-
حضانت(بچوں کی پرورش کاحق) | فتاوئ : 36
-
عدت کے احکام | فتاوئ : 60
-
کتاب الشرکۃ(شرکت کے احکام) | فتاوئ : 88
- کتاب البیوع(خریدوفروخت) | فتاوئ : 477
-
کتاب الربا(سودکے احکام) | فتاوئ : 102
-
کتاب الکفالۃ(ضمانت،گارنٹی کے احکام) | فتاوئ : 8
-
کتاب المضاربۃ(مضاربت کے احکام) | فتاوئ : 78
-
کتاب القرض والدین | فتاوئ : 82
-
کتاب الودیعۃ والامانۃ(امانت کے احکام) | فتاوئ : 22
-
کتاب الھبۃ(تحفہ کے احکام) | فتاوئ : 177
-
کتاب الاجارۃ(کرایہ داری اورملازمت کے احکام) | فتاوئ : 413
-
کتاب الشفعۃ | فتاوئ : 22
-
کتاب الرھن(گروی کے احکام) | فتاوئ : 8
-
کتاب المزارعۃوالمساقاۃ(مزارعت اورباغبانی کے احکام) | فتاوئ : 32
-
کتاب الصید(شکارکے احکام) | فتاوئ : 3
-
کتاب الذبائح(جانوروں کے ذبح کرنے کے احکام) | فتاوئ : 8
- کتاب الاضحیۃ والعقیقۃ(قربانی اورعقیقہ کے مسائل) | فتاوئ : 199
-
کتاب القسمۃ(تقسیم کے احکام) | فتاوئ : 5
-
کتاب اللقطۃ واللقيط(گری پڑی چیزيابچےکے متعلق احکام) | فتاوئ : 18
- کتاب الایمان والنذور(قسموں اورمنت کے احکام) | فتاوئ : 154
- کتاب القصاص والحدود والدیۃ | فتاوئ : 63
-
کتاب السیروالجہاد | فتاوئ : 2
- کتاب القضاء | فتاوئ : 19
-
کتاب الوکالۃ | فتاوئ : 43
-
کتاب الغصب | فتاوئ : 3
- کتاب الجنایات | فتاوئ : 34
- کتاب الوقف | فتاوئ : 324
-
کتاب الحظروالاباحۃ(حلال وحرام کے احکام) | فتاوئ : 1193
- کھانے پینے کے احکام
- لباس کے احکام
- حجاب کے احکام
- بالوں کے احکام
- زیب وزینت کے مسائل
- ولیمہ کے مسائل
- ناموں کابیان
- ختنہ کابیان
- حلال وحرام کمائی کے مسائل
- علاج معالجہ اوردواؤں کے احکام
- دم ،تعویذاورذکرواذکارکے مسائل
- سلام اورمصافحہ کے مسائل
- تصاویرکے مسائل
- لہولعب،کھیل کود اورمزاح کے مسائل
- شعروشاعری کے مسائل
- جانورپالنے کے احکام
- دیگرمتفرق مسائل
- صدقات نافلہ
-
کتاب الوصیۃ | فتاوئ : 34
- کتاب الفرائض(میراث کے مسائل) | فتاوئ : 388
-
کتاب الشہادۃ (گواہی کے احکام) | فتاوئ : 18
-
کتاب الماذون | فتاوئ : 1
سوال پوچھیں
اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے
سوال پوچھیں