بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
| لاگ ان | 20/10/2026 |
دارالافتاء
وطن اصلی میں تعدد
سوال
ہم لوگ وزیرستان میں دو جگہ رہنے کے لیے استعمال کرتے ہیں، ایک کا نام کوٹکائی اور دوسرے کا نام بدر ہے، ہم گرمی کے موسم میں کوٹکائی آتے ہیں، اپنے فیملی کے ساتھ(5)یا(6)مہینے یہاں رہتے ہیں، اور کوٹکائی سے کبھی کبھار ہم لوگ بدر کو سیر کے لیے یا ویسے زیارت کے لیے جاتے ہیں، وہاں بدر میں ہم لوگوں کے مکان ہیں،لیکن مسمار ہیں، اور زمین باغات وغیرہ ہیں،لیکن غیر آباد ہیں۔ اب ہم جب ٹانک یا کوٹکائی سے فیملی کے بغیر بدر جاتےہیں،تو ہم قصر کریں گے یا پورا پڑھیں گے بدر اور کوٹکائی کے درمیان مکین کے راستے پر سو (100) کلو میٹر فاصلہ ہے؟
جواب
شریعت مطہرہ کی روسے کسی شخص کی پیدائش جس جگہ میں ہو جاِئے، اورو ہاں پر اس کے اہل وعیال بھی ہوں، تو وہ جگہ اس کے لیے وطن اصلی شمار ہوگی۔اس کے بعد اگر وہ شخص اہل وعیال کے ساتھ دوسری جگہ میں مستقل سکونت پذیر ہو بایں طور کہ اس کی معیشت وجائید اد وغیرہ یہاں پر ہو، لیکن اس کے وطن اصلی میں اس کی زمین،جائیداد اورمسمار گھروغیرہ موجود ہوں،اوراس نے اس کو چھوڑنے کا عزم نہ کیا ہو، تو یہ دونوں جگہیں اس کی وطن اصلی شمار ہوں گے ، اور دونوں جگہوں میں پوری نماز پڑھنے کا پابند ہوگا۔لیکن اگر واپس وہاں پر رہا ئش اختیار کرنے کا کوئی عزم نہ ہو، تو وہ جگہ اس کے لیے وطن اصلی نہیں رہی گی،اس لیے وہاں پر قصر نماز پڑھے گا۔
لہذا صورت مسٔولہ میں کوٹکائی اور بدر دونوں وطن اصلی شمار ہوں گے،اور دونوں میں پوری نماز ادا کرے گا۔ بشرط یہ کہ بدر میں مسمار گھر کو بنانے اور وہاں سکونت کا عزم کیا ہو۔لیکن اگر واپس وہاں پر رہائش اختیار کرنے کا عزم نہ ہو، تو پھر بدر میں قصر نماز پڑھےگا۔
( ويبطل الوطن الأصلي بمثله۔۔۔)وفي المجتبى نقل القولين فيما إذا نقل أهله ومتاعه وبقي له دور وعقار ثم قال وهذا جواب واقعة ابتلينا بها وكثير من المسلمين المتوطنين في البلاد ولهم دور وعقار في القرى البعيدة منها يصيفون بها بأهلهم ومتاعهم فلا بد من حفظها أنهما وطنان له لا يبطل أحدهما بالآخر۔(البحرالرائق،كتاب الصلوة،باب المسافر،ج2ص239)
تلاش
تلاش
- کتاب العقائد | فتاوئ : 328
-
کتاب الطّہارۃ | فتاوئ : 244
-
کتاب الصلوۃ | فتاوئ : 891
- نمازوں کے اوقات
- اذان واقامت کے احکام
- نمازکاطریقہ اورشرائط وارکان
- نمازکے واجبات
- نمازتوڑنے والے کام
- نمازکومکروہ بنانے والے کام
- سُترہ کے احکام
- امامت اورجماعت کے مسائل
- وترکے احکام
- سُنن اورنوافل
- تراویح
- سجدہ سہوکے احکام
- سجدہ تلاوت کے احکام
- نمازِجمعہ
- نمازِعیدین
- مسافرکی نماز
- مریض اورمعذورکی نماز
- فوت شدہ نمازوں کی قضا
- استسقاء اورکسوف وخسوف کی نماز
- احکامِ میت اورنمازِجنازہ
- باب زلۃ القاری
- ادعیہ
- کتاب الزکوٰۃ | فتاوئ : 455
- کتاب الصوم | فتاوئ : 91
- کتاب الحج | فتاوئ : 112
- کتاب النکاح | فتاوئ : 574
- کتاب الطلاق | فتاوئ : 493
- خلع | فتاوئ : 49
-
ظہار | فتاوئ : 6
-
ایلاء | فتاوئ : 4
-
ثبوتِ نسب | فتاوئ : 7
-
نفقات | فتاوئ : 33
-
حضانت(بچوں کی پرورش کاحق) | فتاوئ : 36
-
عدت کے احکام | فتاوئ : 59
-
کتاب الشرکۃ(شرکت کے احکام) | فتاوئ : 88
- کتاب البیوع(خریدوفروخت) | فتاوئ : 476
-
کتاب الربا(سودکے احکام) | فتاوئ : 102
-
کتاب الکفالۃ(ضمانت،گارنٹی کے احکام) | فتاوئ : 8
-
کتاب المضاربۃ(مضاربت کے احکام) | فتاوئ : 78
-
کتاب القرض والدین | فتاوئ : 82
-
کتاب الودیعۃ والامانۃ(امانت کے احکام) | فتاوئ : 22
-
کتاب الھبۃ(تحفہ کے احکام) | فتاوئ : 176
-
کتاب الاجارۃ(کرایہ داری اورملازمت کے احکام) | فتاوئ : 410
-
کتاب الشفعۃ | فتاوئ : 22
-
کتاب الرھن(گروی کے احکام) | فتاوئ : 8
-
کتاب المزارعۃوالمساقاۃ(مزارعت اورباغبانی کے احکام) | فتاوئ : 32
-
کتاب الصید(شکارکے احکام) | فتاوئ : 3
-
کتاب الذبائح(جانوروں کے ذبح کرنے کے احکام) | فتاوئ : 7
- کتاب الاضحیۃ والعقیقۃ(قربانی اورعقیقہ کے مسائل) | فتاوئ : 199
-
کتاب القسمۃ(تقسیم کے احکام) | فتاوئ : 5
-
کتاب اللقطۃ واللقيط(گری پڑی چیزيابچےکے متعلق احکام) | فتاوئ : 18
- کتاب الایمان والنذور(قسموں اورمنت کے احکام) | فتاوئ : 152
- کتاب القصاص والحدود والدیۃ | فتاوئ : 62
-
کتاب السیروالجہاد | فتاوئ : 2
- کتاب القضاء | فتاوئ : 19
-
کتاب الوکالۃ | فتاوئ : 43
-
کتاب الغصب | فتاوئ : 3
- کتاب الجنایات | فتاوئ : 34
- کتاب الوقف | فتاوئ : 322
-
کتاب الحظروالاباحۃ(حلال وحرام کے احکام) | فتاوئ : 1191
- کھانے پینے کے احکام
- لباس کے احکام
- حجاب کے احکام
- بالوں کے احکام
- زیب وزینت کے مسائل
- ولیمہ کے مسائل
- ناموں کابیان
- ختنہ کابیان
- حلال وحرام کمائی کے مسائل
- علاج معالجہ اوردواؤں کے احکام
- دم ،تعویذاورذکرواذکارکے مسائل
- سلام اورمصافحہ کے مسائل
- تصاویرکے مسائل
- لہولعب،کھیل کود اورمزاح کے مسائل
- شعروشاعری کے مسائل
- جانورپالنے کے احکام
- دیگرمتفرق مسائل
- صدقات نافلہ
-
کتاب الوصیۃ | فتاوئ : 34
- کتاب الفرائض(میراث کے مسائل) | فتاوئ : 388
-
کتاب الشہادۃ (گواہی کے احکام) | فتاوئ : 18
-
کتاب الماذون | فتاوئ : 1
سوال پوچھیں
اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے
سوال پوچھیں