بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

لاگ ان 23/10/2026

دارالافتاء

 

نفلی صدقہ میں جانورذبح کرنا


سوال

جوشرائط قربانی اورعقیقےکےجانوروں کےلیے ہیں،کیاوہ شرائط صدقےکے جانور کے لیے بھی ضروری ہیں؟

جواب

         واضح رہے کہ قربانی کے جانور کےلیے جوشرائط ضروری ہیں،مثلا عمرکا پورا ہونا،عیوب فاحشہ سےسالم ہو نا وغیرہ  یہ شرائط صدقہ کے جانور میں ضروری نہیں،بلکہ صدقہ ہر چھوٹے، بڑے جانور کا جائز ہے،البتہ بہتر یہ ہے کہ اپنی استطاعت کے مطابق عمدہ چیزکو صدقہ کیاجائے۔

 

قال الله تَعَالَى: {يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا أَنْفِقُوا مِنْ طَيِّبَاتِ مَا كَسَبْتُمْ} اي جياداو حلال ۔۔۔ من النقد وعروض التجارة والمواشي(روح المعاني، البقرة، ج:3، ص:39)

عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، قَالَ: سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ مَعْقِلٍ، قَالَ: سَمِعْتُ عَدِيَّ بْنَ حَاتِمٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «اتَّقُوا النَّارَ وَلَوْ بِشِقِّ تَمْرَةٍ»(صحيح البخاري، كتاب الادب، باب الطيب الكلام، ج:2، ص:890)

عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «عَلَى كُلِّ مُسْلِمٍ صَدَقَةٌ» ، فَقَالُوا: يَا نَبِيَّ اللَّهِ، فَمَنْ لَمْ يَجِدْ؟ قَالَ: «يَعْمَلُ بِيَدِهِ، فَيَنْفَعُ نَفْسَهُ وَيَتَصَدَّقُ» قَالُوا: فَإِنْ لَمْ يَجِدْ؟ قَالَ: «يُعِينُ ذَا الحَاجَةِ المَلْهُوفَ» قَالُوا: فَإِنْ لَمْ يَجِدْ؟ قَالَ: «فَلْيَعْمَلْ بِالْمَعْرُوفِ، وَلْيُمْسِكْ عَنِ الشَّرِّ، فَإِنَّهَا لَهُ صَدَقَةٌ»(صحيح البخاري، كتاب الادب، باب كل معروف صدقة، ج:2، ص:890)


فتویٰ نمبر : 8832/297/321

دارالا فتاء جامعہ عثمانیہ پشاور



تلاش

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے

سوال پوچھیں