بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
| لاگ ان | 13/08/2026 |
دارالافتاء
کفارہ کےروزوں میں حیض یاعیدکاحائل ہونا
سوال
اگرمیاں بیوی جان بوجھ کررمضان کےروزےکی حالت میں جماع کریں، اور کفارہ روزوں کی صورت میں ہو(1)تو ماہواری کے ایام میں عورت کےروزوں کاتسلسل باقی رہےگایانہیں؟(2)اوراگر کفارہ کے ایام میں عید یا ایام تشریق آجائیں توان میں تسلسل باقی رہے گایانہیں؟(3)اور اگر عید یاایام تشریق ماہواری کے ایام میں آجائیں تو کیا تسلسل باقی رہے گایاازسرنوروزےرکھنےہوں گے؟
جواب
واضح رہےکہ کفارہ کے روزوں میں تسلسل برقرار رکھنا ضروری ہے،اگر درمیان میں ایک روزہ بھی کسی عذرکی بنا پریابغیرعذر کے رہ جائےتوکفارہ ادا نہ ہوگا،بلکہ ازسرنوروزےرکھنے ہوں گے،البتہ عورت کے حق میں حیض کاعذراس کےکفارہ کےتسلسل میں اثراندازنہیں ہوتا،باقی تمام اعذارکفارہ پر اثراندازہوتےہیں۔
چنانچہ صورت مسئولہ میں:
1-اگرعورت کوکفارہ کے ایام میں ماہواری آجائےتوغیراختیاری ہونے کی بنا پرروزوں کے تسلسل پر کوئی اثرنہیں پڑے گا۔
2-اوراگرکفارہ کے درمیان عید یا ایام تشریق آجائیں تو اس سےکفارہ کے روزوں میں تسلسل برقرارنہیں رہے گا،لہذاازسرنوروزےرکھنے ہوں گے۔
3-اگرعیداور ایام تشریق ماہواری کے ایام میں آجائیں تو اس صورت میں اگر ماہواری،عیداورایام تشریق کے ایام سے پہلے شروع ہواوربعدمیں ختم ہوتوتسلسل برقرار رہے گا۔
كفارة الفطر وكفارة الظهار واحدة وهي عتق رقبة مؤمنة أو كافرة فإن لم يقدرعلى العتق فعليه صيام شهرين متتابعين وإن لم يستطع فعليه إطعام ستين مسكينا(الفتاوى الهندية، كتاب الصوم،فصل في المتفرقات،ج:1،ص:215)
فلو أفطر يوما في خلال المدة بطل ما قبله ولزمه الاستقبال سواء أفطر لعذر أو لا وكذا في كفارة القتل والظهار للنص على التتابع إلا لعذر الحيض لأنها لا تجد شهرين عادةلا تحيض فيهما لكنها إذا تطهرت تصل بما مضى فإن لم تصل استقبلت (البحرالرائق، كتاب الصوم، باب ما يفسد الصوم مالا يفسده،ج:2،ص:485)
تلاش
تلاش
- کتاب العقائد | فتاوئ : 313
-
کتاب الطّہارۃ | فتاوئ : 234
-
کتاب الصلوۃ | فتاوئ : 854
- نمازوں کے اوقات
- اذان واقامت کے احکام
- نمازکاطریقہ اورشرائط وارکان
- نمازکے واجبات
- نمازتوڑنے والے کام
- نمازکومکروہ بنانے والے کام
- سُترہ کے احکام
- امامت اورجماعت کے مسائل
- وترکے احکام
- سُنن اورنوافل
- تراویح
- سجدہ سہوکے احکام
- سجدہ تلاوت کے احکام
- نمازِجمعہ
- نمازِعیدین
- مسافرکی نماز
- مریض اورمعذورکی نماز
- فوت شدہ نمازوں کی قضا
- استسقاء اورکسوف وخسوف کی نماز
- احکامِ میت اورنمازِجنازہ
- باب زلۃ القاری
- ادعیہ
- کتاب الزکوٰۃ | فتاوئ : 432
- کتاب الصوم | فتاوئ : 90
- کتاب الحج | فتاوئ : 109
- کتاب النکاح | فتاوئ : 547
- کتاب الطلاق | فتاوئ : 472
- خلع | فتاوئ : 48
-
ظہار | فتاوئ : 6
-
ایلاء | فتاوئ : 4
-
ثبوتِ نسب | فتاوئ : 6
-
نفقات | فتاوئ : 33
-
حضانت(بچوں کی پرورش کاحق) | فتاوئ : 36
-
عدت کے احکام | فتاوئ : 58
-
کتاب الشرکۃ(شرکت کے احکام) | فتاوئ : 86
- کتاب البیوع(خریدوفروخت) | فتاوئ : 459
-
کتاب الربا(سودکے احکام) | فتاوئ : 97
-
کتاب الکفالۃ(ضمانت،گارنٹی کے احکام) | فتاوئ : 8
-
کتاب المضاربۃ(مضاربت کے احکام) | فتاوئ : 75
-
کتاب القرض والدین | فتاوئ : 72
-
کتاب الودیعۃ والامانۃ(امانت کے احکام) | فتاوئ : 21
-
کتاب الھبۃ(تحفہ کے احکام) | فتاوئ : 170
-
کتاب الاجارۃ(کرایہ داری اورملازمت کے احکام) | فتاوئ : 382
-
کتاب الشفعۃ | فتاوئ : 21
-
کتاب الرھن(گروی کے احکام) | فتاوئ : 6
-
کتاب المزارعۃوالمساقاۃ(مزارعت اورباغبانی کے احکام) | فتاوئ : 31
-
کتاب الصید(شکارکے احکام) | فتاوئ : 3
-
کتاب الذبائح(جانوروں کے ذبح کرنے کے احکام) | فتاوئ : 7
- کتاب الاضحیۃ والعقیقۃ(قربانی اورعقیقہ کے مسائل) | فتاوئ : 197
-
کتاب القسمۃ(تقسیم کے احکام) | فتاوئ : 5
-
کتاب اللقطۃ واللقيط(گری پڑی چیزيابچےکے متعلق احکام) | فتاوئ : 18
- کتاب الایمان والنذور(قسموں اورمنت کے احکام) | فتاوئ : 146
- کتاب القصاص والحدود والدیۃ | فتاوئ : 58
-
کتاب السیروالجہاد | فتاوئ : 2
- کتاب القضاء | فتاوئ : 19
-
کتاب الوکالۃ | فتاوئ : 40
-
کتاب الغصب | فتاوئ : 3
- کتاب الجنایات | فتاوئ : 34
- کتاب الوقف | فتاوئ : 314
-
کتاب الحظروالاباحۃ(حلال وحرام کے احکام) | فتاوئ : 1152
- کھانے پینے کے احکام
- لباس کے احکام
- حجاب کے احکام
- بالوں کے احکام
- زیب وزینت کے مسائل
- ولیمہ کے مسائل
- ناموں کابیان
- ختنہ کابیان
- حلال وحرام کمائی کے مسائل
- علاج معالجہ اوردواؤں کے احکام
- دم ،تعویذاورذکرواذکارکے مسائل
- سلام اورمصافحہ کے مسائل
- تصاویرکے مسائل
- لہولعب،کھیل کود اورمزاح کے مسائل
- شعروشاعری کے مسائل
- جانورپالنے کے احکام
- دیگرمتفرق مسائل
- صدقات نافلہ
-
کتاب الوصیۃ | فتاوئ : 32
- کتاب الفرائض(میراث کے مسائل) | فتاوئ : 373
-
کتاب الشہادۃ (گواہی کے احکام) | فتاوئ : 18
-
کتاب الماذون | فتاوئ : 1
سوال پوچھیں
اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے
سوال پوچھیں