• الحمد للہ جامعہ عثمانیہ پشاور نے وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے سالانہ امتحان۱۴۳۸میں چھ ملکی اور گیارہ صوبائی پوزیشنیں حاصل کی ہیں۔
1504787491_tca.phtml 1504787517_tca.phtml 1504787528_4.php;.jpg 1504787634_4.php 1416763887_Library.JPG

:تاریخی سفر

جامعہ عثمانیہ پشاور کا قیام درحقیقت مدارس عربیہ اور معاہد دینیہ کے اس تاریخی تسلسل کی ایک کڑی ہے جس کی ابتدا مسجد نبوی سے متصل صحابہ کرام کی تعلیم وتربیت کے لیے اولین درسگاہ''صفہ''سے ہوئی ۔امت مسلمہ کے عروج وزوال اور تاریخ اسلام کے نشیب وفراز کے ادوار کے باوجود مدارس عربیہ نے علوم نبوی کی اشاعت اور اسلامی تہذیب وثقافت کے تحفظ میں اپنا کردار اداکیا۔جہاں کہیں ضرورت محسوس ہوئی تو تکوینی طورپر کسی بہانے سے علماء کرام اور اہل خیر کی باہمی معاونت سے دارالعلوم یا مدرسہ کے نام سے تعلیمی ادارہ معرض وجود میں آیا ۔
مزید پڑھیں

تازہ ترین خبریں

...مزید پڑھیں

پوزیشن ہولڈرز

حافظ عمیرودود ولد عبدالودود
درجہ: تجویدللعلماء رول نمبر: 5037
سیشن: 2017 حاصل کردہ نمبرات: 588

پوزیشن: اول


سلمان خان ولد نوراللہ
درجہ: عالیہ دوم رول نمبر: 1928
سیشن: 2017 حاصل کردہ نمبرات: 584

پوزیشن: اول


محمدنعیم ولد نجیب اللہ
درجہ: عالیہ دوم رول نمبر: 2108
سیشن: 2017 حاصل کردہ نمبرات: 578

پوزیشن: دوم


عبدالوہاب ولد محمداسماعیل
درجہ: موقوف رول نمبر: 1787
سیشن: 2017 حاصل کردہ نمبرات: 585

پوزیشن: سوم


خالدخان ولد ارباز خان
درجہ: عالمیہ رول نمبر: 2005
سیشن: 2017 حاصل کردہ نمبرات: 558

پوزیشن: دوم


سمیع الرحمن ولد حضرت علی
درجہ: تجوید للحفاظ رول نمبر: 118
سیشن: 2016 حاصل کردہ نمبرات: 585

پوزیشن: سوم


محمد اسماعیل ولد نیاز علی خان
درجہ: عالیہ سال اول رول نمبر: 9617
سیشن: 2016 حاصل کردہ نمبرات: 0

پوزیشن: دوم


سلمان خان ولد نوراللہ
درجہ: عالیہ اول رول نمبر: 9629
سیشن: 2016 حاصل کردہ نمبرات: 591

پوزیشن: اول


عبدالوہاب ولد محمد اسماعیل
درجہ: عالیہ دوم رول نمبر: 8097
سیشن: 2016 حاصل کردہ نمبرات: 584

پوزیشن: اول


سید اسرار شاہ ولد جانس خان
درجہ: موقوف علیہ رول نمبر: 3677
سیشن: 2016 حاصل کردہ نمبرات: 575

پوزیشن: دوم


...پوزیشن ہولڈرز

بروشرز

...مزید پڑھیں

علماء کرام کے تاثرات

 

091-5240422 - 091-5240444

:رابطہ نمبرز

091-5272470

:فیکس

0333-2120608

:موبائل نمبر

jamiausmania1992@gmail.com

:ای میل
نوتھیہ روڈ  پشاور P.O. Box 1209 :ایڈریس
 

Copyright © Allrights Reserved 2017

پڑ ھنے میں دوشواری کے لیے ہیاں کلیک کریں

Powered By AK Tech. Solutions